
عورت کا کالر والی قمیص پہننا کیسا ہے ؟
جواب: جائز ہے، کہ یہ عورتوں کا ہی لباس ہے، جو اُن کے لیے جائز ہے، نیز اِس میں مُمانعت کی وجہ یعنی مردوں سے مشابہت بھی نہیں پائی جا رہی، البتہ وہ کالر جو مر...
قبرستان میں بکریاں چرانے کا حکم
جواب: جائز و حرام ہے ۔البتہ قبروں پر موجود خشک گھاس کاٹ کر الگ سے بکریوں کو ڈال دی جائے تو یہ جائز ہے لیکن قبر پر موجود تر گھاس کو کاٹنے کی اجازت نہیں۔ ...
کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
جواب: جائز نہیں ہے ۔ اگر انہیں زکوٰۃ کی رقم وغیرہ کا مالک بنا دیا، تب بھی زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی، لہذا پوچھی گئی صورت میں نانی کا اپنے غریب نواسے کو زکوٰۃ د...
جواب: جائز ہے البتہ بچنا بہتر ہے لیکن اگر کوئی کھاتا ہو تو اسے گناہگار نہیں کہیں گے۔ اسی طرح ان کا کھانا مال کا ضیاع و حرام نہیں کہ یہ مال کو غیر محل ...
جواب: جائز و گناہ نہیں البتہ مالدار کو اس کا جوٹھا کھانا پینا مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے اور غریب کے لئے بلا کراہت جائز ہے البتہ اگر بلی کے منہ پر ن...
میت کو چارپائی سے اُتار کر زمین پر رکھ کر جنازہ پڑھنا کیسا؟
جواب: جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کس دلیل سے جائز ہے؟“آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”نماز کے وقت میت کا چارپائی پر ہونا صدرِ اولٰی معم...
جواب: جائز ہے کیونکہ اس کو کھانےاور بیچنے کے ذریعے نفع حاصل کرنا جائز ہے البتہ جہاں قانونی طور پر ممانعت ہو وہاں کاشت کرنا ممنوع ہو گا کہ خود کو ذلت پر پیش...
مضاربت کا نفع لینا کیسا جبکہ معلوم نہ ہو کہ مضارب نے شرعی اصولوں کا خیال رکھا یا نہیں؟
جواب: جائز ہے جب تک یہ معلوم نہ ہو کہ اس نے حرام طور پر کمایا ہے۔ اس کے تحت ردالمحتار میں ہے: ”لان الظاھر انہ اکتسب من الحلال“ یعنی کیونکہ ظاہر ی طور پر...
نابالغ سے پانی لے کر وضو کرنے کا حکم
جواب: جائز نہیں،لیکن بچے کے ولی سے یا بچّہ ماذون ہو، جس کے ولی نے اسے خرید و فروخت کا اذن دیا ہو ،تواس سے پورے داموں خرید کر اس میں تصرف کرنا جائز ہے۔ ...
جانور کے کان میں سوراخ ہو تو اس کی قربانی کا حکم
جواب: جائزتوہے،مگرمکروہ وخلاف اولیٰ ہے۔ بزازیہ میں ہے’’ خمسۃ عشر من الآفات لا یمنع منھا : التی فی أذنھا ثقب ‘‘ ترجمہ: پندرہ (15) عیوب ایسے ہیں...