
بارہ اسلامی مہینوں کے نام اور معنی
جواب: دہ ہے۔ اس کا شمار حرمت والے مہینوں میں ہوتا ہے اس لیے اس کے نام کے ساتھ "الحرام" کا اضافہ کر کے اسے ”ذوالقعدۃ الحرام کہتے ہیں۔ جس کا مطلب ہے:" حرمت وا...
تابوتِ سکینہ میں تصاویر موجود تھیں، تو کیا اسلام میں تصاویر جائز ہیں؟
جواب: دہ عورت کی ڈیجیٹل تصویروغیرہ بنانا، یابے ہودہ تصاویربنانا پھر بھی جائزنہیں۔ ہاں اگر ڈیجیٹل تصویرہرقسم کی خرافات سے پاک ہوتو اس میں حرج نہیں۔ تفسیر...
مذی اور ودی کھرچنے سے پاک ہوں گی یا نہیں ؟
جواب: دہ طریقوں میں سے کسی طریقہ کار کے مطابق پاک کرنا ہو گا۔ اور اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جو جگہ ناپاک ہوئی،اس پرنل کھول کر اتنی دیر پانی...
ابوجہل کو حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا چچا کہنا
سوال: بعض لوگ ابو جہل کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا چچاکہتے ہیں ، کیایہ درست ہے ؟
عورت کے محرم کون کون سے مرد ہوتے ہیں؟
سوال: کون سے مرد عورت کے محرم ہوتے ہیں، جن سے شرعا پردہ نہیں ہوتا؟ رہنمائی فرمادیں ۔
سافٹ وئیر بنا کر دینے کا معاہدہ کرنے کے بعد کسی اور سے بنوا کر دینا جائز ہے؟
سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر مشترکہ طور پر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سے متعلق ایک کمپنی بنائی ہے،جس میں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کام زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم کوئی پراجیکٹ خود نہیں کرتے بلکہ کسی اور سے اجرت پر بنوالیتے ہیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟
جمعہ کے دن غسل نہیں کیا تو جمعہ ہو جائے گا؟
جواب: در مختار میں غسلِ جمعہ کا حکم یوں بیان کیا گیا ہے:’’(وسن لصلاة جمعة و)لصلاة (عيد) ‘‘ ترجمہ: نمازِ جمعہ اور نمازِ عید کے لیے غسل مسنون ہے۔ اس کے ت...
وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا
سوال: اگر کسی نے وتر کی نماز شروع کی اور دوسری رکعت میں تشہد کے بعد تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہونا بھول گیا اور درود شریف و دعائے ماثورہ پڑھ لی،سلام پھیرنے سے پہلے پہلے اُسے یاد آگیا اور وہ تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہوگیا اور نماز مکمل کی اور آخر میں سجدہ سہو کیا،تو کیا اس صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: دہ مال کے ایک جزء کا مسلمان فقیر کو مالک کردینا، جبکہ وہ فقیر نہ ہاشمی اور نہ ہی ہاشمی کا آزاد کردہ غلام ہو اور اپنا نفع اس سے بالکل جدا کرلیا جائے۔(...
احرام کی حالت میں ڈائپر (Diaper) پہننے کا حکم
جواب: در اصل یہ بھی لُبس مخیط بروجہ معتاد میں داخل ہوکرممانعت میں پہلے والے ڈائپر کے ساتھ شامل ہوجائے گا، لہٰذا کھلےہوئےڈائپر کو اس کے معنیً و حکماً مخیط ہ...