
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: میتا شرک فانہ جھل مرکب لان سوال الغیر من حیث اجراء اللہ النفع او الضرر علی یدہ قد یکون واجبا لانہ من التمسک بالاسباب ولا ینکر الاسباب الا جحود او جھول...
کیا والدین کی وفات کے بعد بھی اولاد پر ان کے کچھ حقوق ہیں ؟
جواب: داروں کے ساتھ عمربھر نیک سلوک کئے جانا۔ (10) ان کے دوستوں سے دوستی نباہنا ہمیشہ ان کااعزاز واکرام رکھنا۔ (11)کبھی کسی کے ماں باپ کوبراکہہ کرجواب میں...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
سوال: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی جانب سے کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کرنے کے لئے ایک ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز کیا گیا،جس میں مکان،فلیٹ کی تعمیر اور خریداری کے لیے تقریباً پینتالیس لاکھ (4500000)تک کا قرضہ دیا جارہا ہےاور واپسی کی مدت بیس سال تک ہے اور اس قرضہ کا بارہ فیصد ریٹ مقرر کیا گیا ہے جو قرضہ لینے والے کو اضافی ادا کرنا ہوگا۔مثال کے طور پر کسی نے کمپنی سے دس لاکھ روپے لیے ہیں تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار(120000)روپے اضافی دینے ہوں گے۔اس اسکیم کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ہم اس اسکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں یا نہیں ؟
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: چیل کی بیٹ اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جان بوجھ کر فرض روزہ چھوڑنے کی تلافی
جواب: داروں کی طرح رہنا الگ سے واجب ہو گا، یعنی وہ دن بھر کچھ کھائے پیئے گا، تو جداگانہ گناہ گار ہو گا۔ لہذا ایسے افراد کو چاہئے فرائض و واجبات کو پابندی کے...
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
سوال: آج کل بعض مساجد میں یہ دیکھا گیا ہے کہ صفوں کے کناروں پر نمازیوں کے گزرنے کے لیے لوہے کی لمبی گِرِل لگاکر یا ٹیپ وغیرہ سے لمبی لکیر کھینچ کر ایک راستہ بنادیا جاتا ہے ،تاکہ ا ن کو مسبوق نمازیوں کا انتظار نہ کرنا پڑے اور وہ بہ آسانی وہاں سے گزرکر جاسکیں ، یہ عمومی طور پر اگلی ایک دو صفوں کو چھوڑ کر کیا جاتا ہے یعنی اگلی ایک دو صفیں تو مکمل ہوتی ہیں ،اس کے بعد سے کبھی تو دونوں کناروں پر اور بعض جگہ صرف دائیں یا بائیں جانب ایسا کیا جاتا ہے،لہٰذا وہاں دورانِ جماعت صف میں کوئی کھڑا نہیں ہوتا،قریباً ایک دو آدمیوں کی جگہ چھوڑ کر اگلی صف شروع کردی جاتی ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟اور اگر درست نہیں ہے، تو جہاں یہ چیزیں لگادی گئی ہیں ،وہاں کیا کیا جائے؟برائے کرم دلائل کی روشنی میں اس کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ
جواب: میتھا بھا وھو الحکم، وإصلاحہ بانہ بعد ثبوت التقدیر بالخبر وجدناہ علی وفق صورۃ قیاس ظاھر فرجحنا بہ المروی عن ابن عمر علی المروی عن عثمان“ ترجمہ:اور اس ...
شوہر کے انتقال کے بعد عمر میں چھوٹے دیور سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: داروں کی بیبیوں سے ان کی موت یا طلاق وانقضائے عدت کے بعد نکاح جائز ہے۔“(فتاوٰی رضویہ، ج11، ص467، رضافاؤنڈیشن، لاہور) مفتی جلال الدین علیہ الرحمہ ...
کسی کے گھر دعوت ہو تو وہاں یہ دعا پڑھی جائے
جواب: داروں نے افطار کیا، اور نیک بندں نے تمہارا کھانا کھایا، اور فرشتوں نے تم پر رحمت بھیجی (یعنی تمہارے لئے استغفار کیا)۔ سنن ابوداؤد کی حدیث مبارک میں ہ...
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
سوال: ایامِ تشریق میں گزشتہ قضائے عمری ادا کرنے والےشخص پر کیا اُن قضا نمازوں کے بعد تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہوگا؟