سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 2606 results

651

مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟

جواب: پہلے نہ اسے حدث ہے نہ حکم غسل ۔(فتاوی رضویہ، جلد 3، ص 254، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) سیدی اعلیٰ حضرت ایک اور مقام پر فرماتے ہیں: ’’عورت ابھی حیض یا نفا...

651
652

علیہ السلام کا مطلب اور حضرت علی اور امام حسین کے نام کے ساتھ لکھنا؟

سوال: علیہ السلام کا مطلب ہے ان پر سلامتی ہو تو پھر حضرت علی یا حضرت حسین رضی اللہ عنھما کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا جائز کیوں نہیں ؟

652
653

موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم بنائی ہے کہ اگرکوئی شخص اپنےموبائل میں اکاؤنٹ بنالیتاہے اورپھر ریٹیلرکے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم ازکم 1000روپیہ جمع کروادےاورایک دن گزرجائے، توکمپنی اس شخص کومخصوص تعدادمیں فری منٹس دے دیتی ہے ۔ اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لیے کوئی فارم وغیرہ فل نہیں کرناپڑتااورفری منٹس ملنااس شرط کے ساتھ مشروط ہوتاہے کہ اکاؤنٹ میں کم ازکم1000روپیہ جمع رہیں ، جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدارسے کم ہوگا ، تویہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے منی ٹرانسفربھی کی جاسکتی ہے اوراس صورت میں ریٹیلرکے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22فیصدکم پیسے لگیں گے اوراس سہولت کے لیے پہلے سے کوئی رقم ہوناضروری نہیں ہے ۔ جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کرٹرانسفرکردیں ، توٹرانسفرہوجائے گی ۔ٹیکس سے مرادٹرانسفرکی فیس ہےاوراکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کاکوئی پیسہ نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعےبل بھی جمع کروایاجاسکتاہے اوریہ بل جمع کروانے کے لیے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہوناضروری نہیں اوراس جمع کروانے پرکوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)اس طرح کااکاؤنٹ کھلواکرفری منٹس لیناجائزہے یانہیں اورجو ریٹیلررقم جمع کرتاہے ، اس کے لیے کیاحکم ہے ؟ (2)اگرکوئی اس ارادےسے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا ، فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواؤں گااوراسی وقت ہی رقم ٹرانسفرکردوں گایابل جمع کروادوں گاایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا،توکیااس طرح اکاؤنٹ کھلواناشرعاًجائزہے ؟ (3)اوراگرکسی نےاکاؤنٹ کھلوالیاہے ، کیاوہ اس اکاؤنٹ کواس نیت سے باقی رکھ سکتاہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا ، بلکہ فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواکراسی وقت رقم ٹرانسفرکردے گایابل جمع کروادے گا۔

653
654

عذابِ قبر کے منکر کا حکم‎

جواب: سلامیة،حلب) منکرِعذابِِ قبرکے حکم کے بارے میں المسامرة شرح المسایرة میں ہے:”والاحادیث فی ھذا الباب کثیرة تبلغ حد الاشتھار وانکار الخبر المشھور ب...

654
655

امام قعدہ اولی میں بھول کر سلام پھیر دے تو مقتدی پر لقمہ دینا لازم ہے؟

سوال: اگر امام قعدہ اولی میں بھولے سے سلام پھیردے تو کیا مقتدی پر لقمہ دینا لازم ہے ؟

655
656

مسافر امام اپنے مسافر ہونے کا اعلان کب کرے؟

جواب: سلام کے بعد یہ کہہ دے اور اصح قول کے مطابق یہ بعد والا اعلان دونوں طرف سلام پھیر نے کے بعد کیا جائے گا۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے:"(وندب ل...

656
657

اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟

جواب: سلامی) فتح القدیر، رد المحتار اور البحر الرائق وغیرہ میں ہے واللفظ للبحر:” وأطلقه فشمل ما إذا لم ينو لغلبة الاستعمال للعهد والميثاق في معنى اليمين ف...

657
658

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

جواب: پہلے مختصرا آپ کا مطلوبہ جواب پیش کیا جاتا ہے اوراس کے بعد تفصیلا ً اس نظام پر کلام کیا جاتا ہے تاکہ آپ کو معلوم ہوجائے کہ مساواتی حصص کس طرح کے عقد پ...

658
659

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: سلام کا معنی ہی سر تسلیم خم کرنا ہے ۔نیز اللہ تعالیٰ کے احکام میں ہزار ہا حکمتیں ہیں، ہر حکم کی حکمت کوہم اپنی ناقص عقل اور ناقص علم کے ذریعے سمجھ ...

659
660

میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم

جواب: سلام فرماتے ہیں :اگر جمعہ کے دن میت کی تجہیز و تکفین کے معاملات مکمل ہوں ،تونمازِ جنازہ کی ادائیگی کو جمعہ کی نماز کے بعد تک فقط اس وجہ سے مؤخر کرنا،ت...

660