
جواب: شریف میں ہے:’’نهى النبي صلى الله عليه وسلم عن النجش ‘‘ترجمہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع میں نجش (جھوٹی بولی لگانے)سے منع فرمایا۔ (صحیح بخاری،...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
پرندہ پکڑا اور مالک معلوم نہیں تو کیا کریں؟
جواب: شریعت میں ہے: ”باز یا شکرا وغیرہ پکڑا جس کے پاؤں میں جُھنجُھنی بندھی ہے جس سے گھریلو معلوم ہوتا ہے تو یہ لقطہ ہے اعلان کرنا ضروری ہے۔ یونہی ہرن پکڑا ج...
لنڈے کی پینٹ میں ڈالر نکلا تو اس کا کیا کرنا ہوگا؟
جواب: شریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ’’مکان خریدا اس کی دیوار وغیرہ میں روپے ملے اگر بائع کہتا ہ...
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
جواب: شریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی چندہ کا حکم بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ” دینے والے جس مقصد کے لئے چندہ دیں یا کوئی اہ...
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: شریعت پر تہمت و افترا اور سراسر غلط ہے ،اس عورت کا بغیر علم کے اپنی طرف سے شرعی حکم بیان کرنا "گناہ کبیرہ " ہے اور ایسا کام کرنے والوں پر حدیث پاک...
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
جواب: شریعت میں ہے:’’مسافر اگر اپنے ارادہ میں مستقل نہ ہو، تو پندرہ دن کی نیت سے مقیم نہ ہوگا، مثلاً : عورت جس کا مہر معجل شوہر کے ذمّہ باقی نہ ہو کہ شوہر ک...
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
جواب: شریعت کی حکمت سے ناواقفی ہے۔ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے دورِ مبارک میں عورتوں کو مسجد میں آکر نماز ادا کرنے کی اجازت...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہائی وے وغیرہ پر جو ہوٹلز ہیں ان کے مالکان گاڑیوں کے ڈرائیورز سے یہ طے کرتے ہیں کہ آپ اگر گاڑی ہمارے ہوٹل پر روکو گے تو آپ کا اور گاڑی کے دیگر عملے کا کھانا فِری ہوگا۔ ڈرائیور گاڑی اسی مخصوص ہوٹل پر روکتا ہے جس میں ڈرائیور اور گاڑی کے دیگر عملے کا تو کھانا فِری ہے البتہ مسافروں کو عُموماً مہنگا کھانا ملتا ہے۔ ڈرائیورز وغیرہ کے لئے اس کھانے کا کیا حکم ہے؟پھر ڈرائیورز صرف کھانا ہی نہیں کھاتےبلکہ سگریٹ اور بیلنس وغیرہ بھی لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟