
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper) ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟
حیض اور روزے سے متعلق ایک مسئلہ
تاریخ: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء
افعال عمرہ سے فارغ ہو کر اپنے روم میں جا کر حلق کروانا
جواب: دم لازم آئے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
کعبہ شریف، روضہ مبارک اور مزارات کی تصاویر لگانا
جواب: دم زدن نہیں، جس طرح ان تصویروں کی حرمت یقینی ہے یوں ہی اس کاجواز اجماعی ہے۔“(فتاوی رضویہ ، جلد21، صفحہ439، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزّ...
کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟
جواب: پر اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے ’’ اَغْنٰىهُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ مِنْ فَضْلِهٖ‘‘ترجمۂ کنزُالعِرفان:اللہ اور اس کے رسول نے انہیں اپنے فضل سے غنی کرد...
حوض میں چڑیا مرگئی تو پانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: پر سے بہہ گیا تو حوض پاک ہو جائے گا۔(جد الممتار،کتاب الطھارۃ،ج 2،ص 59،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ا...
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟
قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم
سوال: جس شخص کا مال اس کے پاس موجود نہیں ہے یعنی اس نے اپنا مال کسی کو قرض دیا ہوا ہے اور ایام قربانی میں اسے وہ مال ملے گا بھی نہیں، تو کیا اس پر قربانی واجب ہے؟
کام کے سلسلہ میں بغیر احرام مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا حکم
جواب: دم لازم ہو گا کیونکہ ڈائریکٹ حدودِ حرم میں کسی کام کے ارادے سے بھی بغیر احرام داخلہ جائز نہیں، لہٰذا مذکورہ صورت میں میقات سےپہلے عمرہ کی نیت سےاحرا...