
حج فرض نہ تھا پھر بھی کرلیا تو!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً24سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحبِ استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر32سال ہے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ صاحبِ استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24سا ل کی عمر میں جو حج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا ،حج فرض یا نفل کی کوئی نیت نہیں تھی؟
جواب: کرکے پڑھنے کی ہے ، خواہ مسجد میں ہو یا کسی اور جگہ،جیساکہ منح الغفار میں اس کا افادہ کیا ہے۔ میں کہتا ہوں کہ یہاں لفظ " ینبغی" وجوب کے لیےہے، اور کراہ...
سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: کرکے ان کی مخالفت کرنا لازم ہے، اور بعض مقامات وہ ہیں جہاں نیک فرمانبردار بندوں کے خشوع کو بیان کیا گیا ہے تو ہم پر اللہ عزوجل کے اس فرمان کے سبب }فبه...
لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟
جواب: کرکے غریب کہا۔ )(فتاویٰ رضویہ، جلد15، صفحہ306،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَ...
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا ؟
جواب: نیت کی ہو یا قربانی کے علاوہ کسی اور قربت کی نیت ہو ، تو یہ نیت کرنا ان کو کافی ہوجائے گا ۔ چاہے وہ قربتِ واجبہ ہو یا نفلی قربت ہو یا بعض پر واجب ہو ا...
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
جواب: کرکے اسےتلقین کی جائے،یہ مستحب ہے اور کہا گیا کہ واجب ہے۔شہادتین کا اس لیے کہ ایک ، دوسرے کے بغیر مقبول نہیں۔(متن تنویر الابصار و شرح درمختار مع رد ال...
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
جواب: کرکے فوراً پاؤں تک پہنچاتی ہے۔اسی پر یعنی امام ابویوسف ومحمد علیہما الرحمہ کے قول پر فتویٰ ہے۔‘‘ملخصا (فتاوی رضویہ،ج04، ص346 ،345، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن...
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا اور عقیقے کے گوشت کا حکم؟
جواب: نیت کی ہو یا قربانی کے علاوہ کسی اور قربت کی نیت ہو ، تو یہ نیت کرنا ان کو کافی ہوجائے گا ۔ چاہے وہ قربتِ واجبہ ہو یا نفلی قربت ہو یا بعض پر واجب ہو ا...
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
جواب: کرکے نماز ادا کرلیں،تو اب دفع حرج کیلئے بطور رخصت ایسے لوگوں کا وضو و غسل ہوجائے گا اورنماز ہوجائے گی،کیونکہ جس چیز کی آدمی کو عموماً یا خصوصا...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟