
گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟
جواب: شخص غنی ہو یا فقیر،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں بھی جب وہ بکرا گھر کا پالتو ہے،تو اگرچہ اس میں قربانی کی نیت کر لی تھی،تب بھی اسے بیچنے میں شرعاً حرج نہیں...
دینی محفل اور اجتماع میں شرکت کرنے کی منت ماننا
جواب: نیک اجتماعات میں شرکت یقیناً باعثِ سعادت ہے اور اصلاح کا ذریعہ ہے لیکن اس کی نذر ماننے سے شرکت واجب نہیں ہوجاتی لہٰذا ا ِسے پورا کرنے میں لگاتار شرکت...
زجاجہ نور نام کا مطلب اور زجاجہ نور نام رکھنا کیسا ؟
جواب: نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ قرآن پاک میں لفظ ”الزجاجۃ“ آیاہے جس کا ...
پندرہ دن رہنے کی نیت حتمی نہ ہو، اس میں شک ہو، تو کیا مسافر مقیم بن جائے گا؟
جواب: شخص مقیم نہیں بنے گا، بلکہ مسافر ہی رہے گا۔ حلبہ میں غایہ کے حوالے سے ہے :”نیۃ الاقامۃ خمسۃ عشر یوما یعتبر عزمہ علی الثبات “ترجمہ: پندرہ دن رہنے ک...
صاحبِ مزار سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارش کی عرض کرنا کیسا ؟
جواب: شخص نے سلطانِ دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرِ انور پر حاضر ہو کر عرض کی:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! اپنی امت کے لئے بارش کی دعا فرما دیجئے کیون...
مبشِرہ دارین کا مطلب اور مبشِرہ دارین نام رکھنا کیسا ؟
جواب: نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے۔ نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور...
انفال نام کا مطلب اور انفال نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نیک بیبیوں رحمۃ اللہ علیہن کے نام پر رکھنے چاہئیں تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں ۔ ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی ...
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
جواب: شخص کسی شہرمیں نکاح کرلےاوراس مقام کوجائےسکونت بنالےحالانکہ اس شہرمیں اس کاگھرنہ ہو( تب بھی وہ جگہ اس کی وطن اصلی ہوگی)۔اورکہاگیاوطن اصلی باقی رہےگا (...
مسجد کے لیے وقف کیا ہوا پلاٹ بیچ کر دوسری جگہ مسجد بنا سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص نے مسجد کے لیے 5 مرلے کا پلاٹ وقف کر دیا۔ کچھ عرصے بعد اس کے بھائی نے بھی اُسی پلاٹ سے متصل مزید 5 مرلے کا پلاٹ مسجد کے لیے وقف کیا۔ اب مکمل رقبہ 10 مرلے ہے۔ مسجد بنانے کے لیے اِن دس مرلوں کی تقریباً چار فٹ تک بنیادیں بھی اٹھائی جا چکی ہیں۔اب معاملہ یہ ہے کہ اِس دس مرلہ پلاٹ کے بالکل سامنے ایک اور 10 مرلے کا کارنر والا پلاٹ ہے، جسے 2 گلیاں لگتی ہیں۔اب دونوں واقِف یہ چاہتے ہیں کہ موجودہ 10 مرلہ سنگل گلی والے پلاٹ کو فروخت کر کے اُسی قیمت سے سامنے کارنر اور ڈبل گلی والے پلاٹ کو خرید کر وقف کریں اور اُس پر مسجد تعمیر کریں ۔ کیا اِس کی شرعاً اجازت ہے؟ نوٹ:واقِفین نے موقوفہ پلاٹ کو وقف کرتے ہوئے استبدال کی شرط نہیں لگائی تھی۔ مطلقاً وقف کیا تھا۔جگہ بدلنے کا ذہن بعد میں بنا ہے۔
سوال: اگر کوئی شخص کسی کو گالی دے، تو جواب میں سامنے والا بھی اس کو گالی دے ،تو سامنے والے شخص کا جواباً گالی دینے کا کیا حکم ہے؟