سرچ کریں

Displaying 6601 to 6610 out of 7050 results

6601

عورت عدت کے دوران اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت دورانِ عدت اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے؟

6601
6602

نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی شوہر کی میراث پائے گی؟

سوال: کسی عورت کا نکاح ہوا لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ شوہر وفات پاگیا اوراس کے بعد عورت کا دوسری جگہ نکاح بھی ہوگیا، تو کیا اب یہ عورت اپنے پہلے شوہر کی میراث پائے گی؟

6602
6603

محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانیاں

جواب: نے محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت ساری نشانیاں اور علامات اپنی اپنی کتابوں میں نقل فرمائی ہیں ،ان میں سے 3 بزرگوں کے اَقوال پیش کئے جاتے ہیں : ...

6603
6604

حدیث میں اللہ پاک کو زمانہ کہنے کا کیا مطلب ہے ؟

سوال: حدیث میں ہے کہ ”اللہ پاک فرماتا ہے لوگ زمانہ کو برا کہتے ہیں حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں ‘‘ اس میں اللہ پاک کا اپنے آپ کو زمانہ کہنے سے کیا مقصود ہے؟ کیونکہ زمانہ بدلتا ہے اور اللہ پاک تغییر سے پاک ہے؟

6604
6605

لڑکی کا نام انابیہ رکھنا

جواب: نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے ۔ اولاد کا حق ہے کہ اس کا نام اچھا رکھا جائے ، لہٰذا بچے کا نام محمد رکھنا چاہیے...

6605
6606

نفاس کا خون وقفے وقفے سے آنے کے متعلق احکام

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میرا بیٹا آپریشن سے 4 ستمبر کو پیدا ہوا ہے اور مجھے سوا مہینے تک period اتنے نہیں آ رہے تھے بلکہ دو تین دن چھوڑ کے آرہے تھے وہ اس طرح کہ 6 September سےخون بالکل رک گیا اور پھر 9 october کو لیکوریا کی شکایت ہو گئی تو پھر میں نے ایک مہینہ چار دن کے بعد9 October کو غسل کر لیا اب مجھے دوبارہ 13 اکتوبر کو period آگئے ہیں تو اب میں کیا کروں ؟

6606
6608

غسل فرض ہونے کی صورت میں چہرہ دھو کر رومال سے صاف کیا تو کیا رومال پاک رہے گا؟

سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا، بیدار ہونے پر اس نے جسم پر لگی نجاست کو پانی سے دور کر دیا ، لیکن غسل نہیں کیا اور چہرہ دھو کر رومال سے صاف کر لیا، تو کیا اس صورت میں رومال ناپاک ہوجائے گا؟

6608
6610

سلام کا شارٹ کٹ لکھنا کیسا ؟

جواب: نے سنت کے مطابق پوراسلام لکھا تواس کے جواب میں فقط wsلکھنے سے جواب کا وجوب ادا نہیں ہوگا۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ اِذَا حُیِّیْتُمْ بِتَحِ...

6610