
وقتِ نکاح دولہا، دلہن سے کلمے سُننا کیسا؟
موضوع: نکاح کے وقت دولہا دلہن سے کلمہ پڑھانےکا حکم
چیز خریدنے کے بعد اس کے ریٹ طے کرنا کیسا؟
موضوع: چیز خریدنے کے بعد قیمت طے کرنے کا حکم
موضوع: کوا کھانے کا کیا حکم ہے؟
طواف و سعی کے وقت باتیں کرنا کیسا ؟
موضوع: طواف و سعی کے وقت باتیں کرنے کا حکم
شرعی عُذرکی حالت میں عورت کاقرآن پڑھناپڑھاناکیسا؟
موضوع: حیض و نفاس میں قرآن پڑھنے پڑھانے کا حکم
غیرمسلم عورت کو گھریلو کام کاج کے لئے رکھنا کیسا؟
موضوع: غیر مسلم عورت کو گھر کے کام پر رکھنے کا حکم
بچّے کی جنس معلوم کرنے کے لئے الٹراساؤنڈ کروانا کیسا؟
موضوع: جنس معلوم کرنے کیلئے الٹرا ساؤنڈ کروانے کا شرعی حکم
نابالغ پر سجدہ ٔتلاوت واجب نہیں
موضوع: نابالغ کی سجدۂ تلاوت کا شرعی حکم
سمندر میں اقامت کی نیت نہیں ہو سکتی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسافرکےلیے یہ ضروری ہے کہ جس جگہ وہ مقیم ہونے کی نیت کرے وہ جگہ اقامت کے قابل ہو جیسے جنگل میں نیت نہیں ہو سکتی اب معلوم یہ کرنا ہے کہ نیوی کے جو افراد سمندر کے پانی میں رہتے ہیں وہ اقامت کی نیت کرسکتے ہیں یانہیں ؟
مخصوص ایام میں آیۃ الکرسی پڑھنا کیسا؟
موضوع: مخصوص ایام میں آیۃ الکرسی پڑھنے کا شرعی حکم