
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔
مطہر نام کا مطلب اور محمد مطہر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمد مُطہر نام رکھنا کیسا ؟
محمد ابرار نام کا مطلب اورحسن محمد ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: حسن محمد ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: نام دے دیتے ہیں اور بعض اوقات "نضح " کا صیغہ ذکر کر کے ،ا س سے "غسل " یعنی دھونا مراد لیتے ہیں ، یونہی بعض اوقات " رشّ " کا صیغہ ذکر کرکے اس سے م...
جواب: نام ہے،جبکہ سوال میں مذکور طریقہ کارمیں کسی چیزکی بیع(خریدوفروخت) نہیں ہورہی(یعنی ایسا نہیں ہےکہ ایک طرف سے کوئی چیزدی جاری ہواور اس کے بدلے میں رقم...
سالف نام کا مطلب اور سالف نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میرا بیٹا پیدا ہوا ہے، اس کا نام ”سالف “رکھنا چاہتے ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
زائرہ نام رکھنا کیسا ہے؟ زائرہ نام کا مطلب
سوال: زائرہ (Zaira)نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی بھی بتا دیں۔
سوال: غوث احمد نام رکھنا کیسا ؟
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: ناموں کو بالخصوص متوجہ کرتے ہوئے آگ سے بچنے کا حکم ارشاد فرمایا۔ان ہی ناموں میں سے ایک نام حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا بھی لیا،لہٰذا آپ رضی...
محمد نام رکھنا کیسا ہے؟ محمد نام کی فضیلت
سوال: محمدنام رکھ سکتے ہیں؟ کوئی حرج تو نہیں ہے؟ دلیل کیساتھ وضاحت کیجیے۔