سرچ کریں

Displaying 661 to 670 out of 2915 results

661

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

661
662

حیض کی حالت میں سورہ اخلاص کا وظیفہ

جواب: وضو پڑھنا بھی روا نہیں رکھتے اور اگر بالفرض کوئی جرأت کرے بھی تو اس نیت سے وہ آیت وسورت بھی جائز نہیں ہوسکتی،جس میں صرف معنی دعا وثنا ہی ہے کہ اولا یہ...

662
663

قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم

جواب: قرآن کریم کی صریح آیت سے ثابت ہے،چنانچہ قرآن مجید میں ہے:﴿مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَ...

663
664

کیا نبی کریم زندہ ہیں؟ عقیدہ حیات النبی پر دلائل

جواب: وضوع پرمستقل رسائل تحریرفرمائے ہیں،البتہ ماضی قریب کے کچھ اَفرادنے اس مسئلے کوبھی اختلافی بنانے کی کوشش کی ہے اورنبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْ...

664
665

ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟

جواب: قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے :﴿ وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّث﴾ترجمہ کنزالایمان:’’ اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو۔‘‘(سورۃ الضحٰی،پارہ30،آی...

665
666

نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا

سوال: کسی پرغسل واجب ہو لیکن اس وقت میں وہ غسل نہ کر پائے اور نماز کا وقت ہو جائے تو کیا غسل کیے بغیر نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟

666
668

امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟

جواب: قرآن یاذکر، و لہٰذا اگرنماز میں کسی یحییٰ نامی کو خطاب کی نیت سے یہ آیہ کریمہ﴿ یٰیَحْیٰی خُذِ الْکِتٰبَ بِقُوَّۃٍ ﴾پڑھی، بالاتفاق نماز جاتی رہی،حالانک...

668
669

بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم

جواب: بغیر یا قبلہ رُو ہوئے بغیر سجدہ ٔ شکرادا نہیں ہوگا۔ رد المحتار میں ہے:”وھی لمن تجددت عندہ نعمۃ ظاھرۃ أو رزقہ اللہ تعالیٰ مالا أو و...

669