
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
سوال: جب گاہک دکان پر آتے ہیں،تو بسااوقات ان میں سے کسی کے ہاتھ میں سامان ہوتا ہے،جودکان پر بھول کر چلے جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے اورنہ ہی گاہک کا معلوم ہوتا ہےکہ کون تھا اور کہاں سے آیا تھایا کچھ لوگ بھول کر نہیں جاتے ،بلکہ اپنے ساتھ لایا ہوا سامان ہمارے پاس بطورِ حفاظت رکھوا جاتے ہیں یا اشارے سے حفاظت کا کہہ جاتے ہیں،لیکن وہ واپس نہیں آتے،بھول جاتے ہیں اور بسااوقات گاہک بالکل اجنبی ہوتا ہے،اس کاکوئی پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کون ہے،کہاں سے آیا ہے اور بسااوقات سامان پھل سبزیوں وغیرہ سے تعلق رکھتا ہے اور جلد خراب ہونے والا ہوتا ہے اور بسااوقات جلد خراب ہونے والا سامان نہیں ہوتا،اب ان تمام صورتوں میں ہمارے لیے کیا حکمِ شرع ہے؟
چہرے پر کلر (Face Painting) کرنا کیسا ؟
جواب: پانی نہ ہونے کی صورت میں گیلی پاک کیچڑ سے بھی تیمم کرنےکی ممانعت فرمائی ہے کہ کیچڑ منہ پر لگنے سے منہ آلودہ اوربدنما ، بگڑا ہوا دکھائی دے گا ، جو مثل...
انیقہ اور مناہل نام رکھنے کا حکم
جواب: پانی پینے کی جگہ،پانی کاگھاٹ، چشمہ آب‘‘۔ (قاموس الوحید، صفحہ 1718)(المنجد، ص 944،خزینہ علم وادب،لاہور) معنی کے اعتبار سے یہ دونوں نام درست ہیں ۔ان...
جواب: پانی گرنا، یا پھوڑے، یا ناصور سے ہر وقت رطوبت بہنا، یا کان، ناف، پِستان سے پانی نکلنا کہ یہ سب بیماریاں وُضو توڑنے والی ہیں، ان میں جب پورا ایک وقت ای...
ایک برتن میں کپڑے دھونے کے متعلق شرعی حکم
سوال: گھر والے کپڑے ایسے دھوتے ہیں کہ ایک بڑے برتن میں پانی ڈال کے اس میں کپڑے گیلے کرکے اس کو صابن کے ساتھ اچھی طرح دھو تےہیں، پھر برش وغیرہ کے ساتھ کپڑوں کا میل کچیل نکالتے ہیں، پھر بڑے برتن میں صاف پانی ڈالنے کے بعدمگ سےنکال نکال کر کپڑے دھوتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: پانی کی چوان سے بھی بہت نیچے ان مقامات میں زمین کا بالائی حصہ دور تک نرم مٹی رہتا ہے۔ جسے عربی میں سھل کہتے ہیں۔ ہمارے قرب کے عام بلاد ایسے ہی ہیں مگر...
جواب: پانی ان پر گزر کر زمین پر آئے گا اور پامال ہوگااس لئے بھی بچنا ہی چاہئے۔ فتاوٰی رضویہ میں ہے: ”دیواروں پر کتابت سے علمائے کرام نے منع فرمایا ہے ...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کچھ ایپس(apps) ایسی آئی ہیں ،ان میں انسانی تصویر میں تبدیلی کی جاتی ہے ،اس کے حوالے سے درج ذیل صورتوں کاجواب مطلوب ہے : (1)بسااوقات تصویر کے اعضا میں مختلف اندازسے تبدیلی کردی جاتی ہے،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟ (2)اوربسااوقات نوجوان کی تصویرکوبڑھاپے کی صورت دے دی جاتی ہے ،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟