
جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل سوالات کے بارے میں: (1)جس شخص نے اپنا حج نہیں کیا اور اس پر حج فرض بھی نہیں،تو کیا اسے حجِ بدل کے لیے بھیج سکتے ہیں؟ (2) حجِ بدل کرنے والا کس کی طرف سےحج کی نیت کرے گا،اپنی طرف سے یا حج کروانے والے کی طرف سے؟
عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے جب کہ میرے بھائی کی تین بیٹیاں ہیں۔ان کے عقیقے کے لیے ہم ایک گائے خریدنا چاہتے ہیں اور میرا ارادہ ہے کہ میں اس میں اپنی سابقہ ایک قضا قربانی کا حصہ بھی شامل کرکے سات حصے مکمل کرلوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا عقیقے کےجانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: بارے میں درمختاراور فتاوی عالمگیری میں ہے:واللفظ للآخر’’تحریک الخاتم سنۃ ان کان واسعاوفرض ان کان ضیقابحیث لم یصل الماء تحتہ‘‘ترجمہ:انگوٹھی اگرکشادہ ہ...
ایک قسم باربار کھاکر توڑنے سے کتنے کفارہ لازم ہونگے ؟
سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ ”اللہ کی قسم میں فلاں کی شادی پر نہیں جاؤں گا۔“ اور قسم کے یہ الفاظ اس نے کئی بار کہے اور مختلف محفلوں میں کہے، تو یہ ایک قسم ہوئی یا متعدد اور اب اگر وہ یہ قسم توڑدے اور شادی میں چلا جائے، تو کتنے کفارے لازم ہوں گے؟
چیونٹیاں بہت زیادہ ہوں،جن سے کافی پریشانی ہو، تو کیا کیا جائے؟
جواب: بار بار اس اذیت سے نہ گزرنا پڑے ۔ محیط برہانی میں ہے :’’تکلم المشائخ فی النملۃ قال الصد الشہید والمختار للفتوی انھا اذا ابتدأت بالاذی فلا بأس...
اس شعر کا حکم کہ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“
سوال: مندرجہ ذیل شعر کا حکم بتا دیجیئے کفریہ ہے یا نہیں۔ اگر کفریہ ہے اور کوئی انسان اسے بار بار سنتا ہے، تو اس انسان کے ایمان کا حکم کیا ہے؟ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: تین اعضاء (چہرہ،کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ اور ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں)دھونے اور سر کا مسح کرنے کو لازم قرار دیتی ہے، پس اگر غسل واجب ہو،تو یہ کتاب اللہ پر ...
اسلامیات کے سبجیکٹ میں قرآن کی سورتیں یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بار بار پڑھتے رہنا ضروری ہے تاکہ حفظ باقی رہے ۔ حفظ باقی رکھنے سے صرف یہی مراد نہیں کہ پورا قرآن کریم یاد کیا تو اسے یاد رکھا جائے گا بلکہ ایک آیت بھ...
عمرہ کرنا سنت ہے یا مستحب یا واجب
جواب: بارعمرہ کرنا سنتِ مؤکدہ ہے۔ حضرت علامہ علی بن سلطان القاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” العمرۃ سنۃ مؤکدۃ لمن استطاع “یعنی صاحبِ استطاعت کے لئے عمر...
جواب: تین سو کے بدلے اس شرط پر فروخت کیا کہ یہ ایک سال تک میری خدمت کرے گا ،تو یہ بیع فاسد ہے ،کیونکہ یہ ایسی بیع ہے، جس میں اجارہ کی شرط لگائی ہے ۔ (عالمگ...