
حالت حیض میں گھٹلیوں پراورادووظائف پڑھنا
جواب: تفصیل کے مطابق پوچھی گئی صورت کا جواب یہ ہے کہ وہ اورادو وظائف جو قرآنی آیات کے علاوہ ہوں،عورت انہیں مطلقاًپڑھ سکتی ہے،البتہ اگر قرآنی آیت پر مشتمل و...
جواب: تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ نابالغ پر اگرچہ عبادات واجب نہیں ،مگر جب وہ عبادت کرتا ہے ،تو اسے عبادت کا ثواب ملتا ہےاور شریعتِ مطہرہ کااصول ہے کہ ہر شخ...
دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟
جواب: تفصیل اس مسئلے کی یہ ہےکہ کسی بھی چیز کو خرید کر آگے بیچنے سے پہلے حقیقۃً یا حکماًقبضہ ضروری ہے۔ حقیقتاً قبضہ یہ ہے کہ باقاعدہ فزیکلی (Physically)...
ایک وقت کی قضا نماز کو دوسرے وقت میں ادا کرنا کیسا؟
جواب: تفصیل سے واضح ہوا کہ ظہر کی قضا نماز کو عصر کے وقت میں بھی ادا کرسکتے ہیں۔ یہاں ضمناً یہ مسئلہ بھی ذہن نشین رہے کہ جو شخص صاحبِ ترتیب ہو اس کے احکام...
مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب
جواب: تفصیل درج ذیل ہے: (الف)مسلم شریف کی روایت کی ایک توجیہ تویہ بیان کی گئی ہے کہ یہ خاص واقعہ کا کاذکر ہے یہ واقعہ حقیقت میں حضور صلی اللہ علیہ ...
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
جواب: تفصیل سے بخوبی واضح ہوگیا کہ بعض حضرات کا یہ کہنا کہ گھر سے سفر کی ابتدا شروع ہوجاتی ہے ،محض غلط ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْل...
لاٹری کے کارڈ اور کوپن کی خرید و فروخت
سوال: (1)بعض دکاندار ايك خاص قسم كی لاٹری بیچتے ہیں جس کی تفصیل یہ ہے کہ اس میں ایک کارڈ کئی کوپنز پر مشتمل ہوتا ہے ، گاہک ایک کوپن کو سکریچ کرنے کے پانچ روپے ادا کرتا ہے ، بسا اوقات تو مخصوص مقدار میں اس کے زائد پیسے نکل آتے ہیں جو دکاندار نے اپنی طرف سے ادا کرنے ہوتے ہیں اور بسا اوقات کوپن بالکل خالی ہوتا ہے اور گاہک کے پیسے دکاندار کے پاس چلے جاتے ہیں ، ایک کارڈ کے تمام کوپنز جب بک جائیں تو آخر پر دکاندار کو تقریبا ًایک سو پچاس روپے کا نفع ہوتا ہے اور جن کے کوپن خالی نکلے ہوتے ہیں ان کے پیسے ضائع چلے جاتے ہیں اب شرعی رہنمائی فرما دی جائے کیا ایسی لاٹری کا رکھنا اور بیچنا جائز ہے ؟ (2) اگر ایسی لاٹری بیچنا ناجائز ہے تو جو دکان دار ایسی لاٹری بیچتا رہا ، یا جن لوگوں نے ایسی لاٹری کو خریدا ان کےلئے کیا حکم ہو گا ؟
سنت موکدہ کی رکعتیں کون کون سی ہیں ؟
جواب: تفصیل درج ذیل ہے : (1)دو رکعات نما زفجر سے پہلے۔(2)چار رکعات ظہر سے پہلے۔(3) دو رکعات ظہر کے بعد۔(4)دو رکعات مغرب کے بعد۔(5) دو رکعات عشا کے بعد ۔...
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ باربی کیو والے لوگوں کو تکہ بوٹی کباب وغیرہ تیار کرنے کے لیے جو اپنا گوشت دیا جاتا ہے اور اس کی وہ فی کلو کے حساب سے قیمت بھی وصول کرتے...