
مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
جواب: سنت ہے ،جبکہ مقتدی کے لیے امام کےپیچھے تعوذوتسمیہ پڑھنا سنت نہیں ،کیونکہ تعوذوتسمیہ قراءت کے تابع ہیں اورمقتدی پرقراءت نہیں، لہذا مقتدی تعوذ وتسمیہ ن...
امام کو رکوع یا سجدہ میں پایا تو کس طرح نماز میں شامل ہو
جواب: سنت ہے ، اس کے بعد دوسری تکبیر کہتا ہوا رکوع میں جائے اور اگر یہ گمان ہو کہ ثنا پڑھنے کی صورت میں امام صاحب رکوع سے اٹھ جائیں گے ، تو تکبیرِ تحریمہ کے...
ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم
سوال: ظہر کے فرض کے بعد والی دو سنتوں کو پڑھتے ہوئےنمازی قعدہ اخیرہ کے بعد سلام پھیرنے کے بجائے بھولے سے کھڑا ہوجائے اور یاد آنے پر مزید دو رکعات ملا کر آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرے، تو کیا اس صورت میں انہی چار رکعات سے اس کی سنتِ مؤکدہ اور نفل نماز ادا ہوجائے گی ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کرسکتے ہیں ؟
جواب: سنت مؤکدہ علی الکفایہ اعتکاف ،رمضان المبارک کے آخری پورے عشرے کا ہوتا ہے ۔ بہار شریعت میں ہے :"اعتکاف تین قسم ہے ۔ (1)واجب ، کہ اعتکاف کی منت مانی...
سوال: پاجامہ پہنناسنت ہے یا تہبند باندھنا سنت ہے؟
عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ایک شخص عشا کی نماز پڑھنے مسجد میں آتا ہے وہ صرف فرض اور وتر پڑھتا ہے سنت اور نفل وغیرہ نہیں پڑھتا کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی؟
سنتِ قبلیہ ادا کرنے کے بعد وضو ٹوٹ گیا، تو کیا یہ سنتیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی ؟
سوال: سنتِ قبلیہ ادا کرنے کے بعد وضو ٹوٹ گیا، تو کیا وضو کرنے کے بعدفرض نماز ادا کرنے سے پہلے یہ سنتیں دوبارہ ادا کرنی ہوں گی؟
عورت کے لئے مانگ نکالنے کا حکم
سوال: کیا عورت کے لیے بھی مانگ نکالنا سنت ہے؟
کیا عصا استعمال کرنا سنت ہےاور کیا کسی صحابی سے ثابت ہے؟
سوال: کیا عصا استعمال کرنا ،سنت ہے ؟اگر سنت ہے دلائل ارشاد فرمادیں۔نیز کیا یہ کسی صحابی سے ثابت ہے ؟
کیا تحیۃ الوضو کی نماز، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟
سوال: کیا نماز تحیۃ الوضو ، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟