
شادی ہال والا،قرض واپس کرنے تک ہر فنکشن پر 5 ہزار دے تو کیسا؟
سوال: ہمارے گھروالوں نے ایک شادی ہال خریدا ہےاور اس کے ساتھ ایک زمین بھی ایک سال کے لئےادھارپر خریدی ۔کروناکی وجہ سے کاروبار خراب ہوگیا اور ایک سال میں گھروالے وہ پیسے ادانہیں کرسکے تو انہوں نے کسی سے چودہ لاکھ روپے قرض لئے،اوریہ شرط لگائی کہ اگر حالات بہتر ہوگئےتو ایک ساتھ چودہ لاکھ واپس کر دیں گے اور اگر حالات بہتر نہ ہوئے توجائیدادبیچ کرقرض واپس کردیں گے ،اورایک شرط یہ بھی رکھی کہ مکمل قرض ادا کرنےتک شادی حال میں جتنی محافل ہوں گی،ہر محفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزار قرض خواہ کو دیں گے،تو کیا یہ ہرمحفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزاردینا سود ہےیانہیں؟
کافر کے نابالغ بچے کا حکم اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے نکاح پراعتراض کاجواب
جواب: سال کی عمرکی لڑکی شادی کے قابل نہیں ہوتی، لیکن اہل عرب کی تاریخ بتاتی ہے کہ ان کے ہاں نو سال کی لڑکی قد و جسامت میں شادی کے قابل ہوتی تھی اور اس وق...
سوال: سات سال کا بچہ جس کے والدین کافر ہوں اس کے بارے میں کیا نظریہ ہونا چاہیے کہ وہ مسلمان ہے یا کافر ؟
سوال: کیا نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے؟
جواب: سال کی عمرمیں اعلان نبوت فرمایااور53سال کی عمرمیں ہجرت فرمائی ۔یعنی اعلان نبوت کے 13ویں سال آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے ہجرت فرمائی۔ اس پراتفاق ہے کہ ا...
جواب: سال ادائیگی واجب ہوتی ہے اور بلا وجہ شرعی تاخیر کرنا گناہ ہے۔ لہذا جب آپ پرحج فرض ہوچکاتواسی سال کرنالازم ہے ،نوکری کی وجہ سے تاخیرنہیں کرسکتے ۔اگرچھٹ...
رشوت میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ رشوت دینے والے شخص پر ہوگی یا رشوت لینے والے شخص پر ؟
سوال: زید نے بکر کو نوکری کے حصول کےلیےرشوت دی اور اس رشوت دینے پر کوئی گواہ نہیں اور عام طور پر بھی رشوت دینے پر گواہ نہیں بنایاجاتااوریہ رقم واپس بھی نہیں ملنی،اب یہ تو معلوم ہے کہ بکر رشوت کا مالک نہیں،اس رقم کا اصل مالک زید ہی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ سال پورا ہونے پرکیازید پراس رشوت کی زکوۃ نکالنا واجب ہے؟
کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
جواب: سال مکمل ہونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی۔ صرف سونا ہونے کی صورت میں اس کا نصاب ساڑھے سات تولہ سونا ہے۔ جیسا کہ "موطأ الامام مالك"میں اس حوالے سے مذکور ہے:...
دنیا کی عمر کے متعلق اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے کیا بیان فرمایا
سوال: اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق دنیا کی عمر سات ہزار سال ہے،ان کا یہ بیان کس کتاب میں ہے؟
چھوٹے بچے یا بچی کے سِتر(پردہ) کا حکم
سوال: پانچ سال کا بچہ یا بچی ہو، تو کیا اس کی شرمگاہ بھی چھپانا لازم ہے؟