
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔
چاررکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا
جواب: کسی سے کلام کرنا، وغیرہ)نہ کیاہو، اورنہ مسجدسے باہرگیاہو،تو نماز پوری کرکے آخر میں سجدہ سہو کرلے اور اگر سلام کے بعد کوئی منافی نماز عمل کر لیا یا مسج...
اگرمچھلی ذبح کی اور بسم اللہ نہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: کسی نے بسم اللہ نہیں پڑھی تب بھی وہ حلال ہی ہے۔ سنن ابن ماجہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہماسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم
جواب: کسی فرض میں محض شک ہو ،کوئی غالب گمان نہ ہو، تو اس فرض کو دوبارہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ،اگرچہ یہ شک زندگی میں پہلی مرتبہ واقع ہو، لہٰذا یہاں بھی...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: کسی بھی جائز ذریعہ سے زینت حاصل کرناچاہے،توکر سکتی ہے۔ اورجہاں تک میک اپ سےاصل چہرہ تبدیل ہوجانے کا معاملہ ہے،تو اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر می...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟
جواب: کسی چیز کے ساتھ مس ہو جاتا ،تو وہ چیز بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک خوشبو سے مہک اٹھتی ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوئی خوشبو استعما ل نہ...
کونڈے کی نیاز میں گوشت کا اہتمام کرنا
جواب: کسی اورچیزکی نیازوغیرہ دلائی گئی تو گناہ ہوگایااس کاثواب نہیں ہوگا،لہذااگرکوئی کونڈے کی نیازمیں کھیریاپوریوں کے ساتھ ساتھ گوشت کااہتمام کرے،کھائے،کھلا...
مردکا سونے یاچاندی کی کنگھی استعمال کرنا کیسا
جواب: کسی کو بھی سونے یا چاندی سے بنی ہوئی کنگھی استعمال کرنا شرعاً جائز نہیں ہے، عورتوں کو بھی اِن کے زیور پہننے ہی کی اجازت ہے،زیور کے علاوہ سونے چاند...
رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہوئی توبقیہ دن کیسے گزارے
جواب: کسی حصہ میں ایسی حالت میں ہو گیا کہ اس کی یہ حالت اگر دن کی ابتدا میں (یعنی سحری کے وقت) ہوتی، تو اس پر روزہ رکھنا لازم ہوتا، تو ایسے شخص کے لئے روزہ...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: کسی بھی مقام پر موسیقی (Music)چلانا ، عورتوں کی بے پردگی ، جاذبِ نظر اور پرنٹ تصاویر لگانا بھی ناجائز ہے۔ (2)چہرے کے زائد بالوں کی صفائی ،کریمز (...