
نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم
جواب: یاد آگیا اگرچہ سلام کے بعد منافیِ نماز عمل سے پہلے ، تو سجدہ کو ادا کرے گا اور سجدۂ سہو کرے گا جیسا کہ ہم نے پہلے بیان کیا۔(رد المحتار علی الدر المخت...
اللہ پاک کے لئے پلاننگ کا لفظ استعمال کرنا
جواب: یاد رہے کہ ہماری تدبیر اور اللہ تعالیٰ کی تدبیر میں فرق ہے ہماری تدبیر سوچ بچار کے بعد ہوتی ہے ،نفع نقصان کو سامنے رکھتےہیں ،اور اسی طرح کی بے شمار چی...
جاز کیش اکاؤنٹ سے Ready Cash Loan لینا کیسا؟
سوال: جاز سم سے ریڈی کیش لون لینے کا کیا حکم ہے؟ نوٹ:یہ قرض ایڈوانس بیلنس سروس لینے کی طرح نہیں ہے، بلکہ اس قرض کے حصول کے لیےJazz Cash موبائل اکاؤنٹ ہولڈر ہونا ضروری ہے اور 50 ہزار تک قرض لیا جا سکتا ہےاور قرض منظور ہوتے ہی جتنا آپ نے قرض لیا فوراً اکاؤنٹ میں منتقل ہو جاتا ہے ،قرض لینے والا یہ رقم اپنے اکاؤنٹ سے نکلوا سکتا ہے، البتہ اس قرض میں ہفتہ وار کچھ اضافی چارجز لاگو ہوتے ہیں،جس کی وضاحت کرتے ہوئےجاز کیش کی ویب سائٹ پر لکھا ہے’’صارفین کو ہر ادائیگی کے ساتھ صرف پروسیسنگ فیس ادا کرنی ہوگی۔ پروسیسنگ فیس میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ ہفتہ 1 کے دوران8% سے شروع ہوتا ہے اور آٹھویں ہفتے میں زیادہ سے زیادہ25%تک جاتا ہے۔‘‘ https://www.jazzcash.com.pk/ur/mobile-account/readycash-by-bank-alfalah/
کیا مذاق میں بھی ظہار ہوجاتا ہے؟
جواب: یاد رہے کہ ظہار سے مراد یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو یا اُس کے کسی ایسے جزء کو جو کُل سے تعبیر کیا جاتا ہو، کسی ایسی عورت سے تشبیہ دے جو اُس مرد پر ہمی...
دلہن نے مہنگا میک اپ کیا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: یاد رہے! کہ بلاوجہِ شرعی کسی ایک وقت کی نماز بھی قضا کر دینا سخت ناجائزو حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ لہٰذا ایسی اسلامی بہنوں کو چاہیئے کہ ...
بے نمازی والدین کی خدمت کرے تو جنت میں جائے گا یا نہیں ؟
جواب: یاد رہے کہ اعمال پر قرآن و حدیث میں جو سزا اور جزاء بیان کی گئی ہے وہ برحق ہے ، ہر مسلمان جس کا خاتمہ ایمان کی حالت میں ہوا، وہ بالآخر چاہے اپنے اعم...
پروفائل پر فحش تصویر لگانے کا حکم
جواب: یادی طور پہ دو گناہوں کا مجموعہ ہے: ایک بے پردگی کا گناہ اور دوسرا اشاعتِ فاحشہ (بےحیائی کی بات پھیلانے)کا گناہ۔ اور یہ دونوں گناہ بہت خطرناک اور...
فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص فجر کی دو رکعت فرض نماز ادا کررہا تھا،اس نے پہلی رکعت میں بھول کر سورہ فاتحہ اور سورت میں سے کچھ بھی قراءت نہیں کی اور رکوع میں چلا گیا،پھراُسے دوسری رکعت میں یاد آیا کہ اس نے پہلی رکعت میں کچھ بھی قراءت نہیں کی تھی ،تو اب اس نے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرلیا،کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی؟
ثناء سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیں تو اب ثناء پڑھیں یا نہیں ؟
جواب: یاد رہے کہ ثنا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے، بلا عذر اس کے چھوڑنے کی عادت بنانا گناہ ہے۔ بہار شریعت میں نماز کی سنتیں بیان کرتے ہوئے صاحب بہار شریعت مفتی ا...
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
جواب: یاد رہے کہ زکوۃ کی مد میں دیا جانے والا راشن وغیرہ مستحق و غیرمستحق کا فرق کیے بغیر سب کو بانٹنے کی ہرگز اجازت نہیں، اگر غیر مستحق کو یہ راشن دیا تو ز...