
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑا، جس سے شہوت محسوس ہوئی، تو حکم
سوال: اگر زید نے احرام کی حالت میں زوجہ کا ہاتھ پکڑا یا ہاتھ پر ہاتھ رکھا، جس سے شہوت محسوس ہوئی اور عضوِ تناسل میں بھی حرکت ہوئی، تو اب دونوں پر دم لازم آئے گا یا کوئی اور حکم ہوگا؟
جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: ابلق گھوڑے سوار رسالے میں ہے: ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہِر ہو، (یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے ) اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔ تو میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی جانور خریدنے کے وقت بیمار نہیں تھا ، بعد میں بیمار ہواور چارہ نہ کھائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔
کسی کا کام کسی اور سے کروا کر پیسے لینا
جواب: نے آپ کے بذاتِ خود کام کرنے کی شرط نہیں لگائی، تو آپ کا اجرت پر کسی دوسرے سے اس پروجیکٹ پر کام کروانا، جائز ہے، لیکن اگر کوئی کسٹمر ایگریمنٹ میں یہ ...
اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ بڑھنا دنیا میں ہوگا یا آخرت میں ؟
سوال: اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ حکم آخرت کے اجر کے لحاظ سے ہے یا دنیا میں بھی مال میں اضافہ ہو گا؟ اگر کوئی شخص سارا مال ہی اللہ کی راہ میں دے اور اپنے پاس کچھ نہ چھوڑے تو اس کا مال کیسے بڑھے گا؟
حجِ افراد والے نے قربانی نہ کی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حج افراد کرنے والے قربانی نہ کریں تو کیا حکم ہے؟
جھوٹ بول کر خود کو بے روزگار بتا کر گورنمنٹ سے امداد لینا
سوال: گورنمنٹ کی جانب سے ایک بے روزگاری کی سکیم چلائی جاتی ہے جس میں رقم فقط ان لوگوں کو دی جاتی ہے جن کا کوئی انکم سورس نہیں ہوتا یا جو بے روزگار ہوتے ہیں۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ جن کی کوئی انکم سور س ہوتی ہے اور ہر ماہ ان کو انکم ملتی ہے، کیا ایسے لوگ اپنے آپ کو مستحق بتا کر اس سکیم سے رقم لے سکتے ہیں ؟
غیر قانونی طریقہ سے باہر جا کر کمائی گئی رقم کا حکم
سوال: جو شخص قانون کی مخالفت کرکے بیرونی ممالک پیسے کمانے کے لئے جاتا ہے اور اس پیسے سے اپنے اہل و عیال کی پرورش بھی کرتا ہے اور دینی کاموں میں خرچ بھی کرتا ہے ایسے شخص کے بارے میں عند الشرع کیا حکم ہے؟ اس شخص کا ان پیسوں سے اہل و عیال کی پرورش کرنا اور دینی کاموں میں خرچ کرنا درست ہے یا نہیں؟
قربانی کے دنوں میں ناخن ٹوٹ جائے تو قربانی کا حکم
سوال: قربانی کے دنوں میں ناخن اور بال نہیں کاٹ سکتے لیکن اگر کام کرنے میں ناخن خود ہی ٹوٹ جائے توکیا قربانی کا عمل ماناجائے گا ؟
ایک سے زائد جنم کا عقیدہ رکھنا کیسا ؟
جواب: نے کے بعد روح کسی دوسرے بدن میں منتقل ہوجاتی ہے، خواہ وہ بدن آدمی کا ہو یا کسی دوسرے جانور وغیرہ کااس کو عربی میں تناسخ اور ہندی میں آواگون کہتے ہیں،...