
کاسمیٹکس کا کاروبار کرنا کیسا؟
جواب: نے حلال کیا بیع اور حرام کیا سُود۔(پارہ3، سورۃ البقرۃ، آیت275) جو چیز فی نفسہ قابل انتقاع ہو ، اس کی خرید و فروخت جائز ہوتی ہے۔ چنانچہ فتاوی ہندی...
مہر معجل کی ادائیگی سے پہلے شوہر و بیوی کےملاپ کاحکم
جواب: نے ہمبستری کی اجازت دے دی اورابھی تک مہرمعجل ادانہیں ہوا تواس کی ادائیگی سے پہلے اب اگلی مرتبہ ہمبستری اوراس کے مقدمات سے عورت روک سکتی ہے۔ بہارِ ش...
مسجد کے بور سے شادی کے لئے پانی کی ٹینکی بھرنا
سوال: مسجد زیر تعمیر ہے، وہاں پر مسجدکاہی بور ہے، پاس میں کسی شخص کے ہاں شادی ہے، وہ شخص مسجد کی خدمت بھی کرتے رہتے ہیں، لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے بور کے پانی کی ضرورت ہے مجھے ٹینکی بھرنی ہے۔ کیا ان کو پانی بھرنے کی ہم اجازت دے سکتے ہیں؟
کیا موت کے وقت ہونے والی تکلیف سے بھی گناہ مٹتے ہیں؟
سوال: ہم ہمیشہ سے سنتے آئے ہیں کہ آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر انسان کو تھوڑی بھی تکلیف ہو، تو اس کے گناہ مٹتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ موت کے وقت تو انسان کو بہت درد ہوتا ہے، تو کیا اس میں بھی یہ ہی کہا جائے گا؟
کفار و مشرکین کی بخشش تحتِ قدرتِ باری تعالی ہے یا نہیں؟
جواب: نے قرآن پاک میں واضح فیصلہ فرمادیا ہے کہ وہ مشرک کی مغفرت نہیں فرمائے گا تو اب ان کی مغفرت ہوناشرعا محال ہےیعنی کفارومشرکین کی مغفرت عقلا ممکن بالذات ...
کان میں دودھ ڈالنے سے حرمتِ رضاعت ثابت نہیں ہوتی
سوال: میری نانی اماں نے میرے ماموں کے بیٹے کے کان میں،اس کی بیماری کی وجہ سے دودھ ڈالا تھا، اور اسی ماموں کی ایک دوسری بیٹی ہے،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ میرا نکاح اس ماموں کی بیٹی سے جائز ہے یا نہیں کیونکہ اگردیکھاجائے تواس صورت میں ماموں کی وہ بیٹی پھر رشتے میں میری خالہ بن گئی؟
نومولود کے بال کب اتارے جائیں اوران بالوں کا کیا کیا جائے؟
جواب: نے فرمایا: ہر بچہ اپنے عقیقہ کے عوض گروی ہے اس کی پیدائش کے ساتویں دن اس کا عقیقہ کیا جائے اور اس کا سر مونڈا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔(سنن ابی دا...
عورت کے نفاس سے فارغ ہونے پر بچے کے سر کے بال دوبارہ اتروانے کا حکم
سوال: جب عورت نفاس کے خون سے پاک ہوتی ہے تو کیا بچےکے بال اتروانے ضروری ہیں؟ اکثر لوگ کہتے ہیں اس کی دوبارہ ٹنڈ کروائی جائے؟
کافر کا مال دھوکے سے رکھ لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید درزی ہے اور اس نے کافر کو دھوکہ دے کر اس کا کپڑا رکھ لیا ہے، اب زید کو واپس کرنے میں جھجھک ہو رہی ہے کہ کافر کیا کہے گا، تو اب کیا حکم ہوگا؟
نامحرم کے ساتھ شادی شدہ والی زندگی گزاریں تو کیا اس سے بے برکتی ہوتی ہے؟
جواب: نے ارشاد فرمایا:”لا يرد القدر إلا الدعاء ولا يزيد في العمر إلا البر وإن الرجل ليحرم الرزق بالذنب يصيبه “یعنی دُعاسے تقدیر پلٹ جاتی ہے اورنیکیوں سے عمر...