
نمازی کو ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دینے کا حکم
جواب: پڑھنا مکروہ تنزیہی ہو گا ، کیونکہ ہر وہ کام جس کی وجہ سے نماز کے خشوع و خضوع میں فرق آئے،اس کے ہوتے ہوئے نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہوتا ہے۔ فتاوی رض...
نماز میں سنت چھوٹنے پر نماز دوبارہ پڑھنا مستحب ہے
سوال: اگر نماز میں کوئی سنت ترک ہو جائے، تو کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا مستحب ہے ؟
نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا
جواب: صلوۃ بدونھا اصلاً۔۔ملتقطاً“ ترجمہ: شریعت میں حدث سے مراد وہ چیز ہے جو غسل یا وضو کو واجب کردے۔۔۔۔بہر حال حدث سے پاکی حاصل ہونے کو ہم نے دیگر شرائط پر ...
بغیر آواز کے آیت سجدہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم
جواب: پڑھنا یہی ہے۔ بغیر آواز کے صرف زبان ہلانا، قراءت کے احکام کے اعتبار سے در حقیقت پڑھنا ہی نہیں لہذا اگر کسی نے اس طرح آیتِ سجدہ پڑھی کہ آواز اصلا...
دورانِ نماز کوئی پرندہ بیٹ کردے، تو حکم
جواب: پڑھنا واجب ہے۔ ہاں اگر درہم سے کم مقدارمیں لگے تو نمازخلاف سنت ہوگی ، ایسی نماز دوبارہ پڑھنا واجب نہیں، بہتر ہے۔ در مختارمیں ہے:” (وخرء) كل طير ل...
لکڑی کی جائے نماز پر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: پڑھنا جائز ہے جس پر پیشانی خوب اچھی طرح جم جائے کہ مزید دبانے سے نہ دبے ۔ اور لکڑی کی جائے نمازبھی ایسی ٹھوس چیزہے ،جس پرپیشانی خوب اچھی طرح جم جات...
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
جواب: پڑھنا افضل ہے ۔ (2)اوراگر سر سے بھی اشارہ نہ کرسکے تو نماز ساقط ہے، اس کی ضرورت نہیں کہ آنکھ یا بھنووں یا دل کے اشارہ سے پڑھے ۔ پھر اگر چھ و...
مسافر92 کلو میٹر سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے تو مسافر نہیں رہتا، مقیم ہوجاتا ہے
سوال: میرا گھر چکوال میں ہے، عید کی چھٹیوں کے بعد بسلسلہ ملازمت لاہور جانے کے لئے شام تقریبا 5 بجے جب اڈے پر پہنچا ،تو معلوم ہوا کہ سواریاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ساری گاڑیاں وقت سے پہلے ہی چلی گئی ہیں ،مزید معلومات کرنے پرمعلوم ہوا کہ اب صبح ہی گاڑی ملے گی ،لیکن میری کوشش تھی کہ میں آج ہی واپس اپنی ڈیوٹی پر پہنچ جاؤں، لہٰذا میں بلکسر انٹر چینج پر چلا گیا ،جوتقریبا 25 کلومیٹر چکوال سے دور ہے، وہاں تقریبا 1 گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد بھی گاڑی نہ ملی، تو میں واپس چکوال اپنے گھر کی طرف چل پڑا ۔ اس وقت تقریبا ًساڑھے چھ ہو چکے تھے اور عصر کے وقت میں تقریباً آدھا گھنٹہ باقی تھا، اب اگر میں چکوال جا کر نماز پڑھتا، تو قضا ہونے کا غالب گمان تھا اس لئے میں نے واپسی آتے ہوئے راستے میں عصر کی نماز دو رکعت ادا کی ۔ جس پر میرا اور میرے دوست کا اختلاف ہو گیا، میرا کہنا تھا کہ میں مسافر ہوں اس لئے دو رکعت پڑھوں گا، جبکہ دوست کا کہنا تھا کہ آپ نے 92 کلو میٹر سفر نہیں کیا اس لئے آپ مقیم ہیں۔اب پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ اس صورت حال میں میرے لیے دو رکعت پڑھنا لازم تھا یا چاررکعت ؟