سرچ کریں

Displaying 671 to 680 out of 1749 results

671

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟

671
672

گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟

جواب: صحیح ہے ۔ جیسا کہ بحر الرائق میں ہے ، (لہٰذا ) اگر کوئی مال ( کہ جو پہلے سے تجارت کا نہیں تھا ) وراثت میں ملا اور اس میں تجارت کی نیت کر لی ، تو وہ ما...

672
673

مردوں کاشوقیہ ناک اورکان چھدواناکیسا؟

جواب: صحیح بخاری میں ہے: ’’عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنھما قال قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم لعن اللہ المتشبھین من الرجال بالنساء والمتشبھات...

673
674

پودے نکالنے کے لئے گملوں کو توڑ نا

جواب: صحیح بخاری میں ہے” نھی النبی صلی اللہ علیہ وسلم عن اضاعۃ المال‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مال ضائع کرنےسےمنع فرمایا۔(صحیح البخاری،کت...

674
675

تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم

جواب: صحیح قول کے مطابق اگرشروع کی ہوئی رکعت کا سجدہ نہیں کیا توکھڑے کھڑےایک سلام کے ساتھ نماز توڑ دےیا چار کے علاوہ رکعتوں والی نمازیعنی فجر یا مغرب میں پہ...

675
676

پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: صحیح نہیں۔“ (ملتقط از بھار شریعت، جلد1، حصہ5، صفحہ 883، مکتبۃ المدینہ،کراچی) اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے فتاوی اہلسنت میں ہے: ”فارمنگ کےلی...

676
677

حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔

جواب: صحیح ابن حبان اورالمعجم الاوسط وغیرہ کثیر کتب حدیث میں یہ حدیث پاک مروی ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے ارشاد فرمایا،(والنظم للترمذی):’’أنا خاتم الن...

677
678

بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

جواب: صحیح البخاری ، باب ما جاء فی الثوم النیئ،جلد4،صفحہ633،مطبوعہ ملتان) اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے مسجد کے قریب استنجاء خانے بنانے کے متعلق سوال ہو ا،...

678
679

لڑکوں والی ہیٹ لڑکیوں کوپہنانا

جواب: صحیح البخاری میں ہے” عن ابن عباس رضي الله عنهما قال: «لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم المتشبهين من الرجال بالنساء، والمتشبهات من النساء بالرجال“ترجمہ...

679
680

جہنم کے "ھل من مزید" کہنے والی روایت کا حوالہ

جواب: صحیح مسلم كی حدیث میں ہے :” عن أنس بن مالك، عن النبى صلى الله عليه وسلم؛ أنه قال: " لا تزال جهنم يلقى فيها وتقول هل من مزيد، حتى يضع رب العزة فيها قدم...

680