سرچ کریں

Displaying 671 to 680 out of 1985 results

671

شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔

671
672

روزے میں ہونٹ کی کھال کھانے کا حکم

سوال: بعض افراد کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ نچلے ہونٹ کے بیرونی حصے کو دانتوں کے ذریعے اندر دباتے اور پھر اس بیرونی حصے سے خشک کھال دانتوں کے ذریعہ کاٹ کر منہ میں لے جاتے ہیں ، بعض اوقات منہ سے یہ کھال تھوک دی جاتی ہے اور بعض اوقات یہ کھال حلق کے اندر بھی چلی جاتی ہے ،کبھی تو یہ کھال بالکل چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی نسبتاً کچھ زیادہ ہوتی ہے ۔ ایسے افراد اگر دوران روزہ اپنے ہونٹوں سے کھال کاٹیں اور روزہ یاد ہوتے ہوئے بغیر چبائے وہ کھال غلطی سے ان کے حلق کے نیچے اتر جائے، تو ان کے روزے کا کیا حکم ہوگا ؟

672
673

مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ

جواب: بغیر انگلیوں کا حلقہ بنانے کے اپنے دونوں ہاتھ اپنے سینے پر رکھے کیونکہ اس میں اس کے لیے زیادہ پردہ ہے۔ اسی میں ہے: "و یسن مجافاۃ الرجل بطنہ عن فخ...

673
674

بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: بغیر علم کے ہرگز کوئی شرعی مسئلہ بیان نہ کریں، کیونکہ بغیر علم کے فتویٰ دینا شریعت پر افتراء باندھنا ہے جوکہ ناجائز وحرام ہےاور قرآن و حدیث میں اس کی ...

674
675

وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم

جواب: بغیر عذر کے پورے سر کے مسح کے ترک پر ہمیشگی اختیار کرے گا ، تو گنہگار ہو گا ، اس کی وجہ اللہ بہتر جانتا ہے ، (شاید اس لیے کہ )اس کا سنت سے بے رغبتی...

675
676

شوہر بیوی کو خرچ کے پیسے نہ دے تو بیوی بغیر اجازت پیسے لے سکتی ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہر بیوی کو خرچ کے پیسے نہ دے تو شوہر کے پیسے جو بیوی کے پاس رکھے ہوئے ہیں ،ان میں بیو ی ،بغیر اجازت شوہر خرچ کے پیسے لے سکتی ہے؟

676
677

بغیر وضو قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟

سوال: کیا بغیر وضو کے قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں؟

677
678

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

جواب: بغیر توبہ مر جائے ،تو اسے قبر میں خنزیر کی شکل میں بدل دیا جاتا ہے۔(الکبائر، ص57، مطبوعہ دار الندوۃ الجدیدۃ، بیروت) Lesbian (عورتوں کا ایک دوسرے س...

678
679

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: بغیر کوئی بھی ممبر نہیں بن سکتااور بعض اوقات کمیشن حاصل کرنے کے لیے بھی ہرماہ یا ہر سال کچھ خریداری کرنا شرط ہوتا ہے۔ • ایسی کمپنیوں کے طریقہ ک...

679