
گناہ کرنے سے دل پرسیاہ نکتہ لگ جاتا ہے
سوال: جب بندہ گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ نکتہ بن جاتا ہے الخ یہ حدیث کن کتب میں ہے ؟
اہل بیت میں کون کون شامل ہیں ؟
سوال: اہل بیت میں کون سے افراد شامل ہیں؟ کن کو اہل بیت کہیں گے؟
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: کن درحقیقت (In fact) وہ رقم زید پر قرض ہے کہ مکمل رقم واپس کرنا طے ہوا ہے۔ اسی قرض کی وجہ سے زید، بکر کو ہر پیس پر دو ریال کا نفع دے رہا ہے حالانکہ ق...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: کن دودھ کی کوئی معین مقدار کہیں بھی بیان نہیں ہوئی ، یونہی بہت سی احادیثِ طیبہ میں بھی مطلق حکم بیان کیا گیا ، مثلاً: ایک عورت نے حضرت عقبہ بن ح...
عورت کے لیے حرم شریف کے اندر مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا ہوٹل میں ؟
جواب: کن یعلمن۔‘‘(ملتقطًا)ترجمہ: عورتیں جماعت میں حاضر نہ ہوں اس لئے کہ ان کے آنے میں فتنہ اور برائی پھیلنے کا امکان ہے عورتوں کو اسلئے بھی جماعت میں نہیں ...
جواب: کنز العرفان :’’اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کربیٹھے تھےتو اے حبیب! تمہاری بارگاہ میں حاضر ہوجاتے، پھر اللہ سے معافی مانگتے اور رسول (بھی) ان کی مغف...
سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
کون کون سے کاموں کا استخارہ کروایا جاسکتا ہے؟
سوال: استخارہ کن کاموں کے متعلق کروایا جاسکتاہے ؟
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: کن اگر غالب گمان یا یقین ہو کہ سوتے رہنے سے نماز کا مکمل وقت یا جماعت نکل جائے گی اور صبح ہی آنکھ کھلے گی اور کوئی جگانے والا بھی نہیں ہے، تو پھر...