
حافظ قرآن دس افراد کی شفاعت کرے گا اس حدیث کا حوالہ
جواب: گھر والوں میں سے ایسے دس افرادکے حق میں اس کی شفاعت قبول فرمائے گا جن میں سے ہر ایک پر (اس کے گناہوں کے سبب )دوزخ واجب ہوچکی ہوگی ۔(سنن الترمذی، رقم ا...
بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟
جواب: گھر والوں کو کہےکہ میری طرف سے قربانی کریں، توبے شک اس میں قر بانی والی جگہ کا اعتبار کیا جائے گا، یعنی اس کے اہل کے لیے اجازت ہو گی کہ وہ جس شہر میں...
بچے کی پیدائش پر مروجہ رسموں کا حکم
سوال: جب کوئی بچہ گھر میں پیدا ہوتا ہے، تو بڑے بوڑھوں کی طرف سے جو رسمیں چلی آرہی ہوتی ہیں،ہمیں ان پر چلنے کا کہا جاتا ہے،جیسے بچے کی پیدائش سے پہلے گود بھرائی کی رسم، ساتویں مہینے میں میٹھے چاول بنانا،اور پیدائش کے بعد چھٹی وغیرہ ،تو کیا ہمیں ان رسموں کی پیروی کرنا لازم ہے؟
نیتِ اقامت کے لیے شرط ہے کہ وہ جگہ اقامت کی صلاحیت رکھتی ہو
جواب: گھر ہیں جنہیں پتھر ،لکڑی اور گارے سے بنایا جاتا ہے نہ کہ خیمے اور عارضی پناہ گاہیں ۔)بحر الرائق ،جلد2،صفحہ 232، مطبوعہ کوئٹہ ( بہارشریعت میں ہے :’...
کیا ہر کمانے والے فرد پر قربانی واجب ہے؟
سوال: کیا گھر کے ہر اس فرد پر قربانی واجب ہوگی جو کماتا ہےیا صرف صاحبِ نصاب پر ہوگی؟نیز اگر کسی عورت کے پاس تین تولہ سونا ہو اور اس کے پاس دس ہزار کی رقم بھی موجود ہو ، تو کیا وہ صاحبِ نصاب کہلائے گی؟
مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: بعض اوقات ایسے ہوتا ہے کہ 92 کلو میٹر یا اس سے زائد کے ارادے سے سفر شروع کیا، لیکن ابھی پندرہ بیس کلو میٹر ہی سفر کیا تھا کہ کسی وجہ سے ارادہ کینسل ہوگیا اور واپس آگئے، تو مقیم کے احکام کب جاری ہوں گے؟ جب گھر واپس پہنچ جائیں گے یا ارادہ ختم ہوتے ہی مقیم والے احکام شروع ہوجائیں گے؟
سوال: زید اپنے والدبکر کے گھر اپنے والد اور بیوی بچوں کے ساتھ رہتاہے،بکرسردیوں کے موسم میں سندھ چلاجاتاہے، جبکہ زید اپنے بیوی بچوں کے ساتھ بلوچستان ہی میں رہتاہے۔ اب معلوم یہ کرناہے کہ جب زید اپنے والد بکرکے پاس جائے گا،تو مقیم ہوگایامسافر؟
طواف کے نفل ادا کئے بغیر وطن واپس آگیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: گھر میں یا کسی بھی جگہ پراوقات مکروہہ کے علاوہ کسی وقت میں ادا کرلیں آپ بری الذمہ ہوجائیں گے۔ بہارِ شریعت میں ہے:” طواف کے بعد مقامِ ابراہیم میں ...
قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟
سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔
اپنی بیوی سے اس کی پچھلی زندگی کے بارے میں پوچھ گچھ کرنا
جواب: گھر والوں سے معلومات لینے میں حرج نہیں۔بیوی سے اس کے ماضی کے بارے میں پوچھنے میں چند قباحتیں ہو سکتی ہیں: (1)بیوی سے اس کی گزشتہ زندگی یا پہلی ...