
عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا
سوال: ہم مکہ کے رہائشی ہیں، ہمارے ہاں مختلف میقات ہیں مثلا مسجد عائشہ یا جعرانہ وغیرہ ، اب ہم نے عمرہ کرنا ہے تو رہائش سے ہی احرام کی چادر اوڑھ لی لیکن احرام کی نیت نہیں ہے نہ ہی تلبیہ کہا ہے بلکہ مسجد عائشہ جا کر احرام کی نیت کرنی ہے ، بالفرض کسی وجہ سے ہم مسجد عائشہ جانے سے پہلے وہ چادریں اتار دیں تو کیا اس سے بھی دم لازم ہو گا؟
پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟
جواب: سی اور کونہیں اور اس صدقے کو آپ خودبھی استعمال نہیں کرسکتیں۔ بدائع الصنائع میں ہے:’’وان کان لم یوجب علی نفسہ ولا اشتری وھو موسر حتی مضت أیام ا...
جواب: بیچ میں ہوتا ہے ۔ اب اگر کوئی شخص اپنے کانوں کے برابر والے بالوں میں سے وہ بال چھوٹے کرواتا ہے کہ جو قلموں سے نیچے ، داڑھی کا حصہ ہیں تو وہ گنہگار ہو ...
قرآن کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس کی مراد کیا ہے؟
جواب: بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نمازیں ادا کرتے تھے ، بعد میں کعبہ شریف کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا تو پہلا حکم دوسرے حکم سے منسوخ ہو گیا۔ ...
مزدلفہ کے وقوف میں ٹینٹ یا سلیپنگ بیڈ استعمال کرنا
سوال: بعض لوگ مزدلفہ میں ٹینٹ یا سلیپنگ بیڈ استعمال کرتے ہیں۔ کیا یہ کر سکتے ہیں؟
گرونانک کے بارے میں کیا نظریہ ہونا چاہئے؟ دار الافتاء اہلسنت
جواب: بی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو رسولِ برحق مانتا تھا، جیساکہ مسلمان مانتے ہیں ، گرونانک نے فقط اللہ عزوجل اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰ...
جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: ابلق گھوڑے سوار رسالے میں ہے: ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہِر ہو، (یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے ) اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔ تو میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی جانور خریدنے کے وقت بیمار نہیں تھا ، بعد میں بیمار ہواور چارہ نہ کھائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔
عورت کا اپنے پھوپھا سے پردے کا حکم
سوال: کیا عورت کا اپنے پھوپھا سے پردہ ہے؟ اگر عورت اپنے پھوپھا سے ہنسی مذاق سے بات کرے ،تو کیا وہ گناہ گار ہوگی؟
جواب: بی ہوتی ہے جو میٹھے اور کھارے پانی میں پائی جاتی ہے۔ فقہ حنفی کی رُو سے سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی حلال ہے ، مچھلی کے علاوہ کوئی بھی پانی ...
جواب: بیث ہیں،اورخبیث چیزکاکھاناحرام ہے، لہذا مکڑی کھانا حرام ہے ۔ حشرات الارض کے حرام ہونے کے بارے میں امام محمدبن احمدسرخسی علیہ رحمۃ اللہ القوی لکھت...