
ترتیب کے ساتھ وضو نہ کرنے کا حکم
جواب: لافِ ترتیب وضو کر لیا تو وضو ہوجائے گا، لیکن جان بوجھ کر خلاف ترتیب وضو کرنا برا عمل ہے، اور اس کی عادت بنالینا، ناجائز و گناہ ہے۔ جوہرہ نیرہ می...
قربانی میں شریک 6 لوگ، ساتواں حصہ مرحومین کے لیے کریں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: عید کی قربانی میں بڑے جانور کے اندر چھ حصوں میں الگ الگ افرادشریک ہوں اور ایک حصہ (ساتواں حصہ) مشترکہ طور پر وہ سب مل کر کئی مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے مقرر کریں، تو کیا یہ درست ہے ؟
عورت کا غیر محرم کے سامنے نماز پڑھتے ہوئے منہ ڈھانپنا
سوال: عورت کی نماز کا وقت ایسی جگہ ہوگیا کہ جہاں اجنبی لوگ موجود ہیں تو کیا وہ چہرہ ڈھانپ کرنماز پڑھ سکتی ہے ؟
اولیاء کو دیکھ کر خدا یاد آجاتا ہے اس کا حوالہ
جواب: لامات ظاہر ہوتی ہیں کہ جو اللہ تعالٰی کا ذِکْر یاد کروا دیتی ہیں،اگر اُن کی طرف نظر کی جائے تو بھلائی یاد آجاتی ہے اور اگر وہ کہیں تشریف لائیں تو (ا...
شاور سے نہاتے ہوئے چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگ جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: شاور سے نہاتے وقت ناپاک جسم پر پانی ڈالا اور تھوڑے فاصلے پرکپڑے ٹنگے تھے ان پر چھینٹے لگے ،اب معلوم نہیں کہ وہ پاک چھینٹے ہیں یا ناپاک تو کپڑوں کا کیا حکم ہے؟
کیا حج کی قربانی منی میں کرنا ضروری ہے؟
جواب: عاملہ ہے تو اس کے متعلق مبسوط میں ہے کہ حج کی قربانی میں سنت یہ ہے کہ ایام نحر میں منی میں ہو۔ (لباب و شرح لباب،باب القران،فصل فی ھدی القارن والمتمتع،...
حج قران کرنے والے کا حج سے پہلےحج کی سعی کرنا
سوال: کیاحج قران کرنے والاحج سے پہلے حج کی سعی کرسکتاہے ؟
جنات کو قابو کر کے ان سے کام نکلوانے کا حکم
جواب: لافی نقصان ہوجاتا ہے۔ اگر کوئی جن کو قابو کر بھی لے تو اس کا ایک نقصان بزرگوں نے یہ بیان کیا ہے کہ آدمی تکبر میں مبتلا ہوسکتا ہے۔ جنات کو قابو کر...
جس طرف رخ کرکےکنکریاں مارنی چاہییں،اس طرف نہ کیا توکیا کفارہ ہے ؟
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ:" جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے ہوئے قبلہ بائیں طرف ہونا چاہیئے اور باقی جمرات میں قبلہ رو ہو کر کنکریاں مارنی چاہیئں۔"سوال یہ ہے کہ : اگر کسی مقررکردہ جہت کے علاوہ کسی اور رخ ہو کر کنکریاں ماریں، تو کیا کفارہ ہو گا؟
شادی شدہ عورت کا زنا کے بعد زانی سے نکاح کرنا
جواب: لازم ہے کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرکے آئندہ اس فعل سے باز رہنے کی پکی نیت کرے۔ البتہ اگر ایسے مرد و عورت جن سے باہم یہ فعل سر زد ہ...