
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی حدیث شریف ابوداؤد کے حوالے سے مشکوۃ المصابیح میں ہے: ” قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أفتي بغير علم كان...
سیف الرحمن، آصف الرحمن اور شفیق الرحمن نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: سیف الرحمن، آصف الرحمن اور شفیق الرحمن، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
زُمر نام کا مطلب اورزُمر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: سورہ زُمر کی نسبت سے بچی کا نام زُمر رکھنا درست ہے یا نہیں ؟
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔
سالف نام کا مطلب اور سالف نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میرا بیٹا پیدا ہوا ہے، اس کا نام ”سالف “رکھنا چاہتے ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
نائلہ نام کا مطلب اور نائلہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا بچی کا نام نائلہ رکھ سکتے ہیں؟
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: ابو حنیفۃ‘‘ترجمہ:اگر جانور خریدتے وقت دوسروں کو شریک کرنے کی نیت کی،تو استحساناً صحیح ہے، ورنہ شریک کرنا استحساناً صحیح نہیں ہے اور ہدایہ میں ہے:بہتر ...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: ابو عبد اللہ بلخی نے نوادر میں صراحتا نقل کیا پھر ہاتھ پر کوئی کپڑا لپیٹنے کے بعدکپڑے کے نیچے سے ستر کی جگہ کو دھویا جائے جیسا کہ بلخی نے ذکر کیا،ک...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: ابو ذر رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرا ، تو میں نے کہا کہ آپ کو کیا چیز اس سرزمین پر لے آئی؟ انہوں نے کہا کہ شام کا خط۔(پھر تفصیل بیان کرتے ہوئے ف...
کونسے ناموں کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟ سائل :محمد عمر (صدر ، کراچی )