سرچ کریں

Displaying 681 to 690 out of 3163 results

681

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟

681
683

مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ

جواب: ادائیگی کے طریقہ کے حوالے سے کئی چیزوں میں فرق ہے مثلا عورت تکبیر میں ہاتھ کندھوں تک اٹھائے گی اور مرد کانوں تک اٹھائے گا،عورت قیام میں ہاتھ سینے پر ...

683
684

مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟

جواب: ادائیگی سے پہلے ادا ہوجائے۔ قیام کے علاوہ میں شامل ہوتوتفصیل یہ ہے کہ : • اگررکوع میں آکرملے اوراسے یہ گمان ہوکہ ثناپڑھ کرامام کورکوع میں پالے گا...

684
685

نماز فرض نہ ہوتی یا صرف ایک بار فرض ہوتی تمنّا کرنا کفر ہے؟

سوال: ایسا بولنا یا سوچناکہ ’’اچھا ہوتا اگر نماز فرض نہ ہوتی“یا ”اچھا ہوتا اگر دن میں صرف ایک بار نماز فرض ہوتی۔‘‘تو کیا کفر ہے؟

685
687

ڈیری فارم میں پالے ہوئے جانوروں پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرا ڈیری فارم ہے، اس میں ہم دو طرح کے کام کرتے ہیں، ایک کام یہ ہے کہ ہم چھوٹے بچھڑے، بچھڑیاں خریدتے ہیں اور انہیں پال کر بڑا کر کے بیچتے ہیں۔اس کے علاوہ کچھ گائے خریدتے ہیں جو بیچنے کے لئے نہیں ہوتیں، بلکہ ان سے دودھ اور بچے حاصل کر کے وہ بیچے جاتے ہیں اور ان کی آمدنی سے ڈیری فارم کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔اس صورت میں زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟

687
688

حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟

جواب: ادائیگی کے متعلق حکم یہ ہے کہ اس کو حرم میں ادا کرنا ہی ضروری نہیں،بلکہ حرم کے علاوہ کہیں اور ادا کیا، تو بھی صدقہ ادا ہو جائے گا۔ہاں ! افضل و بہتر یہ...

688
689

بھائی کوعلاج کے لئے ایڈوانس میں عشر دینا

جواب: زکوٰۃ دینی ہو یا عشر اس کے لئے شرعی فقیر کو بتانا ضروری نہیں ہوتا کہ یہ زکوٰۃ کی رقم ہے یا یہ عشر کی رقم ہے بلکہ صرف دل میں نیت ہو یہی کافی ہے۔شرعی ف...

689
690

مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟

جواب: ادائیگی کے لئے جب مسجد میں جانا منع ہے تو اپنی جماعت کرانے کے لئے کہ جو مشروع و جائز ہی نہیں اس کی ادائیگی کے لئے جانا کیونکر جائز ہوگا، ضروراس صورت م...

690