سرچ کریں

Displaying 681 to 690 out of 1515 results

681

آخری قعدہ میں ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: سنت ہے، پھر ربنا آتنا یہ والی دعا آخر تک پڑھے۔(فتاوی ھندیہ،جلد01،صفحہ76،مطبوعہ دار الفکر ،بیروت) قعدہ اخیرہ میں درود پاک کے بعد جو دعائیں پڑھی جائ...

681
682

پرچون کی دکان والا زکوٰۃ کس طرح نکالے ؟

جواب: سنت(احکامِ زکوٰۃ) میں سوال ہوا کہ ہمارا کٹ پیس(Cut Piece) کا کاروبار ہے اور دکان پر بہت زیادہ مال ہے، جس کی پیمائش نہیں کر سکتے، تو اُس کی زکوٰۃ کس طر...

682
683

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہتھیلی قبلہ رو نہ کرنے کا حکم

جواب: سنت ترک ہوگی کیونکہ تکبیر تحریمہ کہتے وقت ہتھیلیوں اور انگلیوں کا قبلہ رُو ہونا سنت ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّ...

683
684

مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب

سوال: زید کا کہن اہے کہ نماز قصر کرنے کے لیے 92 کلومیٹر پر کوئی حدیث نہیں ہے، بلکہ احادیث میں توتین میل کا ذکرآتاہے۔ چنانچہ وہ اپنے مؤقف پردرج ذیل روایات بیان کرتاہے: (الف)صحیح مسلم میں ہے :"عن يحيى بن يزيد الهنائي، قال: سألت أنس بن مالك، عن قصر الصلاة، فقال:كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم إذا خرج مسيرة ثلاثة أميال، أو ثلاثة فراسخ ، شعبة الشاك ، صلى ركعتين"ترجمہ:یحییٰ بن یزیدہنائی نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہسے نماز میں قصرکے متعلق سوال کیا، تو فرمایا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تین میل کی مسافت کے لیے تشریف لے جاتے یا تین فرسخ کی مسافت کے لیے (شعبہ کو شک ہوا) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعات ادافرماتے۔ (ب)سنن ابی داؤدمیں ہے:"عن منصور الكلبي، أن دحية بن خليفة خرج من قرية من دمشق مرة إلى قدر قرية عقبةمن الفسطاط، وذلك ثلاثة أميال في رمضان،ثم إنه أفطر۔۔الحدیث"ترجمہ: منصور الکلبی سے مروی ہے کہ دحیہ بن خلیفہ ایک مرتبہ دمشق کی بستی سے فسطاط کی بستی عقبہ کی مقدار کے برابر مسافت پرتشریف لے گئے ، اور رمضان میں یہ تین میل کا سفر تھا توانہوں نے افطارکیا۔۔الحدیث۔ (ج)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے :"حدثنا هشيم، عن أبي هارون، عن أبي سعيد : أن النبي صلى اللہ عليه وسلم كان إذا سافر فرسخا قصر الصلاة"ترجمہ:ہشیم نے ہمیں ابوہارون سے،انہوں نے ابوسعیدسے روایت بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمجب ایک فرسخ سفرفرماتے ،تونمازمیں قصرفرماتے۔ (د)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے : "عن ابن عمر، قال:تقصر الصلاة في مسيرة ثلاثة أميال" ترجمہ:حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سےمروی ہے، فرمایا:تین میل کی مسافت میں نمازمیں قصرکی جائے گی ۔ (ہ)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن اللجلاج، قال: كنا نسافر مع عمر رضي اللہ عنه ثلاثة أميال، فيتجوز في الصلاة، ويفطر"ترجمہ:لجلاج سے مروی ہے کہ ہم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تین میل کاسفرکرتے تھے، تونمازمیں قصرکرتے تھے اور افطار کرتے تھے۔ (و)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن البراء، أن علياخرج إلى النخیلة فصلى بها الظهر والعصر ركعتين، ثم رجع من يومه فقال: أردت أن أعلمكم سنة نبيكم " ترجمہ: حضرت براء سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نخیلہ کی طرف تشریف لے گئے تو ظہر و عصر دو رکعات ادا کیں ،پھر اسی دن واپس لوٹے، تو فرمایا: میں نے چاہا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سکھاؤں ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)کیازید کامذکورہ بالااحادیث سے کیاجانے والااستدلال درست ہے؟ (2)نیزہمارامؤقف جو92کلومیٹرکاہے ،اس پرکیادلائل ہیں ؟

684
685

23 ذوالقعدہ کو مکہ پہنچنے والا حاجی نماز میں قصر کرے گا؟

جواب: سنت سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ جد الممتار میں لکھتے ہیں :”اما لو دخل لثمان بقين من ذي القعدة أو أكثر ولم ينو الخروج من مكّة للمبيت بموضعٍ آخر غير من...

685
686

آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: سنتہ ۔۔۔ وذلک قدر ثلاث تسبیحات ، ملخصا ‘‘ ترجمہ : یعنی رکن کی سنت کے ساتھ اور یہ تین تسبیح کی مقدار ہے ۔(رد المحتار علی الدر المختار ، ج2 ، ص100 ، مطب...

686
687

حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کا حکم

جواب: سنت ہے، چنانچہ اِسی کتاب ”لباب المناسک“میں چند سطور بعد ہے:’’ان کان سعیہ للحج بعد الوقوف فلایشترط وجود الاحرام بل یسن عدمہ‘‘ترجمہ:اگر حج کی سعی وقوف و...

687
688

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: سنته، واللفظ على العموم ومن يدعي الخصوص فيه بغير مخصص منه صلی اللہ علیہ وسلم فمتعسف“ترجمہ:امام ابو احمد بن ابو جمرہ رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے ...

688
689

پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟

جواب: سنتیں اور تحیۃ المسجد تو دونوں نمازیں ہوگئیں۔ (ولو نافلتين) کے تحت رد المحتار میں ہے:”قد تطلق النافلة على ما يشمل السنة وهو المراد هنا“یعنی نفل...

689
690

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

جواب: سنت ہے یا واجب ہے جب یہ اپنے وقت سے رہ گئیں تو اس کی قضا نہیں جیسا کہ رمی جمار، نمازِ عید اور نمازِ جمعہ رہ جائیں تو ان کی قضا نہیں ہوتی۔(تبیین الحقائ...

690