سرچ کریں

Displaying 681 to 690 out of 2407 results

681

میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت

سوال: میرا میڈیکل اسٹور ہے ایک شخص نے مجھے آفر دی کہ میرے پیسے بھی اس میں لگا لو اور اس پر جو بھی پرافٹ ہو وہ دے دینا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم اس کام میں حساب کتاب نہیں کرپاتےاور مجھے اپنے کام میں کوئی نقصان بھی نہیں ہے بلکہ ماہانہ پچاس ساٹھ ہزار روپے نفع ہی ہوتا ہے،اب میں اپنے حساب سے اس شخص کو کبھی آٹھ ہزار، کبھی دس ہزار، کبھی بارہ ہزار روپے دے دیتا ہوں، یہ سود میں تو شامل نہیں ہوگا؟

681
682

عورت کا غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے استرہ استعمال کرنا

جواب: ناجائزہے ۔ شریعت مطہرہ کومقصودیہاں کی صفائی ہے وہ کسی بھی چیزسے حاصل ہوجائے ۔چنانچہ صحیح مسلم میں ہے ''قال:'' الفطرۃخمس اوخمس من الفطرۃالختان، والاستح...

682
683

ٹریول ایجنٹ کا کورونا کے ٹیسٹ پر کمیشن لینا کیسا؟

سوال: ہمارا ٹریول ایجنسی کا کام ہے ، اب جو مسافربھی بیرونِ ملک سفر پر جاتا ہے ، اس کے لئے کورونا ٹیسٹ کروانا ضروری ہوتا ہے ، ہماری ایجنسی کے ذریعے بھی لوگ باہرملک کا سفر کرتے ہیں توچند لیبارٹریوں کی طرف سے ہمیں یہ پیشکش ملی ہے کہ اگرآپ اپنی ایجنسی کے تحت سفرکرنے والے مسافروں کو ہماری لیبارٹری میں ٹیسٹ کیلئے بھیجیں گے تو ہم آپ کو کچھ فیصد کمیشن دیں گے ، یہ کمیشن بھی طے ہوگا ، اور لیبارٹری والے ٹیسٹ کروانے والے سے کوئی اضافی چارجز بھی نہیں لیں گے ، بلکہ اس سے اتنے ہی چارجز وصول کئے جائیں گے جتنے دوسری لیبارٹری والے وصول کرتے ہیں۔ کیا ہمارا یہ کمیشن لینا جائز ہوگا یا نہیں؟

683
684

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

جواب: کام، جو اب تک موقوف تھے ، ان کے متعلق فیصلہ کر دیا جائے گا۔ اس مفتیٰ بہ قول کے مطابق ستر سال کی عمر سے پہلے مفقود ہونے والے شخص کا حکم تو واضح ہ...

684
685

فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟

جواب: کام کرنے والوں کی اجرت، بیل کا خرچہ، نہروں کا کرایہ، اور حفاظت کرنے والوں کی اجرت وغیرہ نہیں اٹھائے جائیں گے۔درر۔ فتح القدیر میں فرمایا:نکلنے والی فصل...

685
686

کافرکے لیےاجرت پر انگور توڑنا

سوال: میں یہاں یورپ میں رہتا ہوں، میں کچھ دن تک ایک جزیرے پر جانے والاہوں وہاں پر گرمیوں میں زیادہ ترکام بیلوں سے انگور اتارنے کا ہوتاہے،ہمارا کام صرف انگور اتارنے کا ہوتا ہےاور ہمیں یہ معلوم ہوتاہےکہ اس کے بعد گورے اس انگور کوشراب بنانے کےلیے بھی استعمال کرتےہیں ۔ہمارا یہ انگور اتارنے کا کام کرنا کیسا ہے؟ انگور اتارنے کےبعد گورے جو اس انگور سے شراب بناتےہیں اس سے ہماری اجرت پر فرق تو نہیں پڑےگا ۔گرمیوں میں اس جزیرے پر زیادہ تر یہی کام ہوتاہے۔

686
687

علمِ جفر کیا ہے ؟ نیز علم جفر کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: کام لگاتے تھے۔ اور مامون رشید نے جب حضرت امام علی رضا ابن امام موسٰی کاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو اپنے بعد و لی عہد کیا اور خلافت نامہ لکھ دیا امام ر...

687
688

پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت

سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟

688
689

منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟

سوال: (1) اگر کوئی شخص کسی کام کے ہونے پر روزہ رکھنے کی منت مانے اور اس کا وہ کام ہوجائے، تو اب ایسی صورت میں اس پر منت کے روزے رکھنا لازم ہوگا، لیکن اگر اس کے والدین گرمی کی وجہ سے اُسے روزہ نہ رکھنے دیں اور سردی میں رکھنے کا کہیں، تو کیا اس تاخیر کی وجہ سے وہ شخص گنہگار ہو گا یا نہیں؟ (2)نیز اگر کسی پر منت کے روزوں کے ساتھ ساتھ ، رمضان کے قضا روزے بھی ذمہ پر باقی ہوں ،تو وہ پہلے کون سے روزے رکھے؟

689
690

لکڑی اور گارے سے بنی مسجد شہید کرکے نئی بنائی، تو پرانی لکڑی کا حکم

جواب: کام نہ آئیں اور دوسرے وقت حاجت عمارت کے لئے اٹھارکھنے میں ضائع ہونے کا خوف ہوتو ان دو شرطوں سے ان کی بیع میں مضائقہ نہیں مگر اذن قاضی درکار ہے اور اس ...

690