سرچ کریں

Displaying 6891 to 6900 out of 7696 results

6891

عمرہ پر جانے سے پہلے عقیقہ کرنا ضروری ہے یا نہیں ؟

سوال: ایک گاؤں میں عمرےپر جانے سے پہلے، گیارہ لوگ جن میں تین عورتیں اور آٹھ مرد ہیں ، وہ سب مل کر ایک بیل سے عقیقہ کرنا چاہ رہے ہیں، ایک ہی جگہ کھلانا چاہ رہے ہیں، کیا ان کا عقیقہ کرنا ضروری ہے اور بعض عمرے پر جانے والے عقیقہ نہیں کر رہے، کیا وہ بغیر عقیقہ کئے عمرہ پر جا سکتے ہیں؟

6891
6892

غیر عالم کا تقریر کرنا

جواب: لاہور) اسی میں ہے: ’’جاہِل اُردو خواں اگر اپنی طرف سے کچھ نہ کہے بلکہ عالِم کی تصنیف پڑھ کر سنائے تو اِس میں حَرَج نہیں۔۔۔جاہل خود بیان کرنے بیٹھے...

6892
6894

سوتے میں دانتوں سے خون نکلتا ہو، تو روزے کا حکم؟

جواب: لا لیکن حلق سے اترنا معلوم نہیں اور حلق میں اس کا ذائقہ بھی محسوس نہ ہوا تو اس صورت میں روزہ نہیں ٹوٹےگا۔ لیکن اگر خون کا حلق سے اترنا معلوم ہو یا حل...

6894
6895

امام دو رکعت والی نماز میں قعدہ کئے بغیر کھڑا ہوگیا، تو لقمہ کا حکم

جواب: لازم تھا کہ واپس لوٹ آئے اور اسی کا مقتدی نے لقمہ دیا تو اس میں کوئی حرج نہیں، بلکہ اگر امام قعدہ اخیرہ میں بقدر تشہد بیٹھا ہی نہ تھاتو اس کے تیسری ر...

6895
6896

احرام کی حالت میں گلے میں چشمہ لٹکا نے کا حکم

جواب: لا شبہ جائز ہے۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمدرضاخان علیہ رحمۃالرحمٰن(متوفی 1340ھ) احرا م کی جائز باتوں میں ارشاد فرماتے ہیں:بے سلے کپڑے میں لپیٹ کر ...

6896
6897

چالیسویں کا ختم کب کرنا ہوتا ہے؟

جواب: لاوہ نہیں، لہذا پینتیس یا چالیس دن بعد جب آسانی ہو یہ ختم کروایا جاسکتا ہے ۔ فتاوی رضویہ میں امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی...

6897
6898

پانی پر قادر نہ ہو، تو اعضائے وضو پر مسح کرنے سے وضو ہوگا یا نہیں ؟

جواب: لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

6898
6899

بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟

6899
6900

گیلا ہاتھ کتے کے بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص گیلا ہاتھ کتے کے سوکھے بدن پر رکھے ، تو کیا ہاتھ ناپاک ہو جائے گا اور کیا اس پر غسل لازم ہے؟

6900