
چڑیا کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی کہنا
سوال: جس چڑیا نے اس آگ کو بجھانے کے لئے اپنی چونچ میں پانی بھر کر ڈالا تھا جس آگ میں حضرت ابرہیم علیہ السلام کو ڈالا گیا تھا اگر کسی نے اس چڑیا کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی کہا یہ سوچ کر کہ تمام مخلوق تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی ہے ،تو کیا حکم ہو گا ؟
تھوڑا کام کرنے پر مزدور کو مزدوری ملے گی یا نہیں؟
سوال: ایک ملازم کو پانچ دن کے لیے دکان میں کام کرنے پر رکھا، وہ پہلے دن آیا اور کام کیا، لیکن پھر دوسرے دن سے نہیں آیا، تو اگر وہ ایک دن کام کرنے کے پیسے خود سے نہ مانگے تو کیا اسے اس دن کے پیسے دینا ضروری ہے؟
بے حیا ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد توبہ کیسے کریں ؟
جواب: لانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”سچی توبہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے وہ نفیس شے بنائی ہے کہ ہر گناہ کے ازالے کو کافی ووافی ہے، کوئی گ...
11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہم دونوں حج پر گیارہ ذو الحجہ کی رمی نہیں کر سکے، کیونکہ شدید گرمی کی وجہ سے بلڈ پریشر اور شوگر لو ہوگیا تھا، چل نہیں سکتے تھے، شدید چکر آرہے تھے ،آنکھوں کے سامنے اندھیرا تھا ۔ نیم بیہوشی کی حالت تھی اور گرم روڈ پر لیٹے ہوئے تھے،کھڑے نہیں ہوسکتے تھے ،لہذا طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ہم نے وکیل کرکے 11ذو الحجہ والی رمی ،12 ذو الحجہ کو کروائی اور 12 ذوالحجہ کو بھی طبیعت اسی طرح کی تھی،تو 12ذو الحجہ کی رمی کیلئے بھی وکیل کیا ،اور اسی وجہ سے 12ذو الحجہ کو ہم نے طواف الزیارہ بھی ویل چئیر پر کیا تھا۔اب کیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
جواب: لاً دونوں کے درمیان میں ایک شخص نمازی کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھ گیا کہ اس صورت میں بیٹھنے میں ایک دوسرے کا سامنا نہیں ہوگا، مگر قیام میں ہوگا، تویہ بھی...
یوکے سے پاکستان میں فطرہ ادا کرنا
جواب: لاً برطانیہ میں فطرے کی رقم 10 پاؤنڈ بنتی ہے اور پاکستان میں 300 روپے، تو آپ برطانیہ میں رہتے ہوئے پاکستان میں فطرہ ادا کریں، تو پاکستانی کرنسی میں 10...
نمازی کے آگے سے کوئی گزر جائے تو نماز جاری رکھیں یا توڑ کر دوبارہ پڑھیں؟
جواب: لاکراہت درست رہتی ہے، تاہم نمازی کے آگے سے بغیر سترہ گزرنا ،جائز نہیں ہے ۔ بہارِ شریعت میں ہے :”نمازی کے آگے سے بلکہ موضع سجودسےکسی کا گزرنا نما...
سوال: زمین پر پانی کے جاری ہونے کیلئے کتنا فاصلہ تک بہہ کر جانا لازم ہے ؟ یعنی زمین پر کتنی دور تک پانی بہہ رہا ہو، تو اسے جاری پانی کہہ سکیں گے؟
جمعہ کے دن نیکیوں کا ثواب بڑھ جاتا ہے؟
جواب: لامت، مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں : ’’ جمعہ کی ایک نیکی ستر کے برابر ہوتی ہے۔‘‘(مراۃ المناجیح، جلد2، صفحہ106، نعیمی کتب خانہ گجرات) ...
فوت شدہ شخص کی پرانی تصویر ڈویلپ کروا کر اپنے پاس رکھنا
جواب: لا ضرورت ایسی تصویرکا پرنٹ نہ زندگی میں نکالنا جائز ہے اور نہ ہی انتقال کے بعد۔ امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” اگ...