
جواب: پر یشان حال نہ ہو گا ، مگر شر ط یہ ہے کہ کوئی تا ریخ ناغہ نہ کرے اور جتنے پیسے مقر ر کر دے ، اُس میں کمی نہ ہو ۔ اُتنے ہی پیسے مقر ر کرے ، جتنے کی پاب...
قیامت کے دن کون لوگ شفاعت کرینگے؟
جواب: پر ایمان بھی واجب ہے کہ حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے علاوہ دیگر انبیاء، فرشتے، علماء، شہداء، نیک لوگ اور کثیر مومنین اور ان کے علاوہ قرآن پاک...
کیا نماز میں زیر زبر کی غلطی سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نماز میں غلطی سے قعدہ میں دعائے ماثورہ پڑھتے ہوئے’’مُقِیمَ الصَّلوةِ‘‘ کی جگہ ’’مُقِیمَ الصَّلوةَ‘‘ یعنی تاء پر زیر کے بجائے زبر پڑھتی تھی۔ پھر مجھے معلوم ہوا کہ میں یہ درست نہیں پڑھتی۔ اب کیا اس سے معنی فاسد ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟