سرچ کریں

Displaying 6941 to 6950 out of 7757 results

6941

کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟

سوال: میری بیوی مجھ سے چند سال سے دور ہے، میں واپسی چاہتا ہوں، لیکن وہ نہیں مانتی ،یہ مسئلہ میں نے پنچائت میں دائر کروایا، تو پنچائت کے بڑے کہتے ہیں کہ تین ماہ میاں بیوی نہ ملیں ،تو طلاق ہوجاتی ہے ۔آپ پہلے اس کا فتوی کہیں سے حاصل کرو،پھر ہم آگے فیصلہ کریں گے۔برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ یوں کچھ عرصہ دور رہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

6941
6942

عمرے کے بعد حرم سے باہر تقصیر کرنے کا حکم

سوال: ہمارے ساتھ جو خواتین تھیں، انہوں نے عمرہ کرنے کے بعد تقصیر نہیں کی تھی یعنی وہ خواتین مدینہ شریف پہنچنے تک احرام سے باہر نہیں ہوئی تھیں،مدینہ شریف پہنچنے پر انہوں نے وہاں تقصیر کی۔ان خواتین کے متعلق کیا حکم ہوگا؟

6942
6943

2010 میں سونے پر زکوۃ لازم ہوئی لیکن ادا نہیں کی، تو اب کس ریٹ سے ادا کرے ؟

سوال: اگر کسی شخص کے پاس 2010 میں نصاب کے برابر سونا موجود تھا، لیکن اس نے زکوۃ ادا نہیں کی، بعد میں اس کو بیچ دیا، اب وہ اس سال کی زکوۃ ادا کرنا چاہتا ہے، تو سونے کی قیمت آج کے حساب سے لگائے گا یا 2010 کے حساب سے جب زکاۃ لازم ہوئی تھی؟

6943
6944

پیسے دے کر کسی اور کو پیپر دینے کے لئے بھیجنا

سوال: کیا عذر کی وجہ سے ادارے کو زیادہ پیسے دے کر اپنی جگہ کسی اور کو پیپر دینے کےلیے بھیجنا جائز ہے ؟

6944
6945

تھکن کی وجہ سے کسی کو رمی کے لئے نائب بنانا

سوال: اگر کوئی محض تھکن کی وجہ سے دوسرے اور تیسرے دن کی رمی کے لیے کسی کو نائب بنائے کہ نائب اس کی طرف سے رمی کرے،کیا اس طرح نائب بنانا درست ہے اور نائب کے رمی کرنے سے نائب بنانے والے کا واجب ادا ہوجائے گا؟

6945
6946

وزٹ ویزے پر بیرونِ ملک جانے والا نوکری کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: پہنچے شرعابھی ناجائز ہوگا کہ ایسی بات کے لئے جرم قانونی کامرتکب ہوکر اپنے آپ کوسزااور ذلت کے لئے پیش کرناشرعابھی روانہیں۔“(فتاوی رضویہ ،ج 20،ص 192،رضا...

6946
6947

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پہلا نکاح کس نے پڑھایا ؟

جواب: کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے اعلان نبوت سے قبل ہی آپ کا پہلا نکاح حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا سے ہوا تھا، اس نکاح مبارک کے متعلق تفصیل کتاب ...

6947
6948

پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت

سوال: دبئی میں ایک نجی بینک(Private Bank) ، بانڈ ہولڈر (Bond Holder)کےنام پر بانڈز (Bonds)جاری کرتا ہے جس کی قیمت 1000 درہم ہے ۔ ہر تین ماہ بعد اس کی قرعہ اندازی (Draw)کر کے نفع تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ بینک اپنے کسٹمر کو ایک رسید جاری کرتا ہے (جسے DEBENTURESبھی کہا جاتا ہے)۔ اس کے عوض انہیں جمع کرائی گئی اصل رقم کے ساتھ ساتھ مزید رقم دینے کا وعدہ کرتا ہے۔قرعہ اندازی کے علاوہ بھی بینک اس بانڈ لینے والے کو نفع دیتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان بانڈز کا قرعہ اندازی کے ذریعے حاصل کیا جانے والا نفع جائز ہے یا نہیں؟

6948
6949

قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا

سوال: کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟

6949