
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: اولاد کو عاق کر دے تو اس کو والد کی جائیداد سے کوئی حصہ نہیں ملتا ، یہ لوگوں کی گھڑی ہوئی بات ہے ، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں،لہٰذا مذکورہ صورت می...
زندگی میں ہی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہے تو کیا حکم ہے؟ بیٹوں اور بیٹیوں کو کتنا کتنا حصّہ ملے گا؟ اگر کوئی بعض اولاد کو حصّہ دے بعض کو نہ دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اولاد والد سے اس کی زندگی میں اپنے حصے کا زبردستی مطالبہ کر سکتی ہے یا نہیں؟
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟نیزاولاد کو نفلی روزے کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
سوال: (1)اگر کوئی ایک دو ماہ مثلاً: ربیع الاول اور ربیع الثانی میں لگاتار نفلی روزے رکھنا چاہے، تو اس بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟ایک شخص کے بقول کسی حدیث میں لگاتار روزے رکھنے سے منع کیا گیا ہے، تو اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیجیے۔ (2) نیز کیا اولاد کو نفلی روزہ رکھنے کے لیے اپنے والدین سے اجازت لینا ضروری ہے؟
کنیت رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: اولاد میں سے سب سے بڑے بیٹے کے نام پر اور بیٹا نہ ہوتو بڑی بیٹی کے نام پر کنیت رکھی جائے ۔ معجم الکبیر للطبرانی میں ہے:”كان رسول الله صلى الله عل...
زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟
جواب: اولاد المشركين، ج 02،ص100، دار طوق النجاۃ ، ملتقطاً) نکاح کے بعد چھ مہینے سے کم میں بچہ پیدا ہوا تو اس کا نسب مرد سے ثابت نہیں ہوگا۔ چنانچہ فتاوٰ...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: اولاد،کنعان نبی زادہ تھا،لیکن ایمان نہ لانے کی وجہ سے جہنم کا سزاوار ہوا، لہٰذا مذکورہ بالاجملہ”میں تمہارے کسی چیز کا مالک نہیں ہوں گا“کی مراد واضح ہو...
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: بالغ وُرثا اس کی طرف سے قربانی کرنے کی اجازت دے دیں ، تو اس کی طرف سے قربانی کرنا بلا شبہ جائز ہے اور بقیہ سب کی بھی قربانی ادا ہو جائے گی اور ...
لڑکے اورلڑکی کے بالغ ہونے کی عمر
سوال: لڑکا اور لڑکی کب بالغ ہوتے ہیں اور ان پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: آج کل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ بہت زیادہ گردش کر رہی ہے،جس میں کئی کتبِ احادیث کے حوالہ سے یہ روایت بیان کی گئی ہے:حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الغسل یوم الجمعۃ واجب علی کل محتلم‘‘ترجمہ:جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔(بخاری شریف)لوگ اس کی وجہ سے کافی تشویش میں مبتلا ہیں۔برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حدیث کے مطابق کیا واقعی جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے؟
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: بالغ بچے کی طرح ہے اور نابالغ بچہ جب خود اور اس کا باپ(یا باپ فوت ہوجانے کی صورت میں دادا) شرعی فقیر ہوں یا باپ دادا وفات پا چکے ہوں اور خود نابالغ ...