سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 329 results

61

دورانِ نماز، نمازی بھول کر کسی کو سلام کردے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: دورانِ نماز، نمازی بھول کر کسی کو سلام کردے تو کیا حکم ہے ؟

61
62

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری

62
63

قضا نماز کی نیت کیسے کریں ؟

جواب: بھول جاتے ہیں ،اگر یاد بھی ہوں، تو اس کا خیال رکھنا حرج سے خالی نہیں ، اس کے پیشِ نظر فقہائے کرام نے نیت کا آسان طریقہ یہ ارشاد فرمایا کہ مثال کے...

63
64

نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا

جواب: بھول جائیں۔ اس انداز میں بلند ذکر کرنے کی ہرگز اجازت نہیں،جس سے کسی نمازی وغیرہ کو تکلیف ہو ۔ نمازکے بعدبلندآوازسےذکرکے متعلق جزئیات: قرآن پاک...

64
65

امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب: بھول کر سلام پھیرنا نماز سے خارج نہیں کرتا ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سلام پھیرنا نماز کی پابندی ختم کرکے حلال کرنے والاعمل ہے جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ ...

65
66

عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم

جواب: بھول کر پہلے وتر ادا کر لئے یا عشا و وتر دونوں نمازیں ادا کرلیں ، بعد میں معلوم ہوا کہ وتر کی نماز درست تھی، لیکن عشا کے فرض فاسد ہوگئے تھے، تو اس صو...

66
67

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

67
68

ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم

سوال: اگر کسی شخص نے پہلی رکعت میں کچھ ثناء پڑھی اوربھول گیا ، درمیانِ ثناء ایک رکن کی مقدار سوچتا رہا اور خاموش رہا اور پھر ثناء مکمل کی، کیا اس صورت میں مذکورہ شخص پر سجدہ سہو واجب ہوگا ؟

68
69

جمعہ کے دن بھول کرظہر پڑھ لی توکیا کرے؟

سوال: جس پرجمعہ کی نمازفرض ہواوروہ بھول کر جمعہ کے دن جمعہ سے پہلےظہر کی نماز پڑھ لے تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟اور جب یاد آئے تو اس وقت جمعہ ملنے کے امکانات نہ ہوں تو پھر کیا حکم ہے؟

69
70

سورت ملانا بھول گئے اور سجدے میں یاد آیا، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص چار رکعت سنت نماز کی دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول جائے، اور سجدے میں جاکر یاد آئے، تو اب اس کے لئے کیا حکم ہے؟کیا ایسی صورت میں واپس لوٹنے کا حکم ہوگا یا نہیں؟

70