
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی 13 اگست 2016 کو شادی ہوئی اور رخصتی بھی ہو گئی ،چند دن بعدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم اسے اپنے گھر لے آئے ، 13 ستمبر کوکراچی کنٹونمنٹ کی طرف سے ایک خط ملا جس میں ان کی طلاق کا ذکر تھا ، اور 17 اگست کی تاریخ لکھی تھی ، ان کےشوہر سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی۔ ہماری بہن کے ٹیسٹ کروائے تو وہ امید سے تھیں ، ہم نے ان کا حمل گروا دیا ہے ۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی عدت کب سے شروع ہو گی ؟ اور ان کی عدت کتنی ہے ؟
وفات کی عدت کس وقت سے شروع ہوگی؟
جواب: بیوہ، اور غیر حاملہ بیوہ کی عدت اگر خاوند کسی مہینے کی پہلی شب یا پہلی تاریخ میں مرا اگرچہ عصر کے وقت، چار مہینے دس دن ہیں یعنی چار ہلال اور ہوکر اس پ...
جواب: مدت طے کر لیں ۔ اب دونوں پارٹنرز اپنی اپنی طرف سے سرمایہ ملاکر پارٹنر شپ کرلیں اور قرض لینے والا مقررہ مدت پر قرض واپس کر دے۔ کام نہ کرنے والے پارٹ...
سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں
جواب: مدت کا اعتبار ضروری ہے کہ سفر تھوڑے بہت ٹھہرنے پر مشتمل ہوتا ہی ہے، توا سی لئے ہم نے (مسافر نہ ہونے کے لئے) مدتِ طہر کا اعتبار کیا ہے۔ اس کے...
رخصتی سے پہلے ہی شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا پھر بھی عدتِ وفات لازم ہوگی ؟
سوال: زید کا نکاح ہوا مگر رخصتی نہیں ہوئی۔ وہ اپنی منکوحہ سے کبھی بھی تنہائی میں نہیں ملا، ہاں ایک دو شادی کے پروگرامز میں اس کی اپنی منکوحہ سے ملاقات ضرور ہوئی تھی، اب رضائے الہی سے زید کا انتقال ہوگیا ہے۔ بیان کردہ صورت میں آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کی منکوحہ پر عدت لازم ہوگی یا نہیں؟ اگر ہوگی تو کتنی عدت لازم ہوگی؟
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
جواب: مدت گزر جائے ۔ (2) ملکِ مشترک شریک کی اجازت کے بغیر کرائے پر دی جائے اور کرائے کی تہائی مدت گزر جائے ۔ (3) شریک کی اجازت کے بغیر مالِ مشترک کرائے پر د...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: مدت تشہیرکرنالازم ہے کہ اسے غالب گمان ہوجائے کہ اب مالک تلاش نہیں کرتا ہوگااور اگر چیز جلد خراب ہونے والی ہو، جیسے پھل،سبزی وغیرہ توان کا اعلان فقط ات...
عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: مدت چالیس دن ہے۔ پوچھی گئی صورت میں ہندہ کو چالیس دن کے بعد آنے والا خون استحاضہ (بیماری کا خون)ہے اور حالتِ استحاضہ میں نماز روزہ معاف نہیں۔ پوچھی گ...
شوہرنے مرنے سے پہلے عدت نہ کرنے کی وصیت کی ہو توکیا حکم ہے؟
سوال: میرے کزن کا چند دن پہلے انتقال ہوا ہے، اس نے مرنے سے پہلے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد تم نے عدت نہیں بیٹھنا۔ تو ایسی وصیت کرنا کیسا؟
عورت عدت کے اندر مدنی چینل دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا عورت عدت میں مدنی چینل دیکھ کر بیان سن سکتی ہے یا بغیر دیکھے صرف سن سکتی ہے ؟ایک عورت کا کہنا ہےکہ نامحرم ہیں توکیسے سنے؟