
مچھلی کو مردار مرغی کا گوشت کھلانا
سوال: میر امچھلی فارم ہے،میرا سوال یہ ہے کہ مچھلی کی ایک قسم ہے جس کا نام ہے "مَلی " یہ گوشت خور مچھلی ہے، تو کیا میں اسے مری ہوئی مرغی کا گوشت ڈال سکتا ہوں؟
رشتہ داروں کا میت کے گھر والوں کے لئے کھانا لانا کیسا
سوال: جن کے گھر میت ہوئی ہو، وہ صدمہ کی وجہ سے کھانا نہیں بنا پاتے ، تواکثر رشتہ دار پکا ہوا کھانا لا کر دیتے ہیں ،یہ کھانا دعوت کے طور پر نہیں ہوتا ،بلکہ میت کے گھر والوں کے کھانے کے لئے ہوتا ہے ۔میت کے گھر والوں کایہ کھانا لینا اورکھانا کیسا؟
صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسہ میں دینا
سوال: کیا صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسے میں دے سکتے ہیں؟
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: کھانا منگوایا ،جس پر حضرت ثابت سورج کی طرف متوجہ ہوئے، آپ یہ گمان کر رہے تھے کہ گویا ابھی سورج تو غائب نہیں ہوا ،اس پر حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ن...
سوال: قسم کے کفارے میں ہےکہ جو غریب شخص مساکین کو کھانا کھلانے یا انہیں کپڑا پہنانے پر قدرت نہ رکھتا ہوتو کیا وہ روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرسکتا ہے؟ اگر کرسکتا ہے تو روزوں کے بعد پھر اگر اس کے پاس کبھی مال آجائے تو کیا اب اُسے نئے سرے سے دوبارہ قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟
سخی کا کھانا دوا اور بخیل کا کھانا بیماری ہے
سوال: ایک حدیث پاک سنی تھی کہ سخی کا کھانا دوا ہے اور بخیل کا کھانا بیماری ہے، اس کی کیا تشریح ہے ؟
کیکڑا،جھینگا اور ٹڈی کھانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: مچھلی کے سِوا پانی کا ہر جانورحرام ہے اور چونکہ کیکڑا مچھلی نہیں، لہٰذا کیکڑا کھانا بھی حرام ہے،جھینگےمیں اختِلاف ہے ،کھانا جائز ہے مگر بچنا افضل۔نیز...
کھانا کھائے بغیر کمپنی سے کھانے کے پیسے وصول کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں غلہ منڈی میں کام کرتا ہوں میری تنخواہ طے ہے، نیز مجھے تین وقت کھانا کھانے کی سہولت موجود ہے لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میں تین وقت کا کھانا نہیں کھاتا اب جب ہفتے بعد حساب ہوتا ہے کہ جس نے جتنے کا کھانا کھایا ہے وہ اپنے پیسے لے لے تو کیا میں اس وقت کے پیسے لے سکتا ہوں جس وقت میں نے کھانا نہیں کھایا تھا؟
کیا نابالغ بچوں کا کھانا کسی دوسرے بالغ بچوں کوکھلا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے مدرسے میں بعض اوقات کچھ بچے اپنے ساتھ کھانا نہیں لاتے تو معلمات بچوں کو کہتی ہیں کہ جو بچے اپنے ساتھ کھانالائے ہیں وہ اُن بچوں کو بھی اپنے ساتھ بٹھا لیں جو کھانا نہیں لائے،حالانکہ وہ بچے نابالغ ہوتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے کہ نابالغ بچے ایک دوسرے کا کھانا کھائیں؟
ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا،کھانا
سوال: گھر میں ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کھا سکتے ہیں؟