سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 674 results

61

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: عبد الرؤوف مناوی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس حدیث کے تحت لکھتے ہیں:”قال جمع منهم ابن أبي جمرة: بل يراه في الدنيا حقيقة ۔۔۔ وقد نص على إمكان رؤيت...

61
62

چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟

سوال: میں نے عبد الرحمٰن کو 91 لاکھ روپےکی دکان بیچی ۔ 30 لاکھ روپے عبد الرحمٰن نے کیش دیے ، باقی 61 لاکھ روپے کے متعلق طے یہ پایا کہ عبد الرحمٰن تین مہینے میں ادا کرے گا۔ لیکن تین مہینے بعد عبد الرحمٰن سے 61 لاکھ روپے نہ ہوسکے جس پراس نے سودا کینسل کرنے کا کہا ۔ میں نے سودا کینسل کرنے سے منع کردیا، جس پر عبد الرحمٰن نے دکان خریدنے کے لیےپارٹی تلاش کرنا شروع کردی اور ساتھ ہی مجھےبھی کہا کہ آپ بھی پارٹی تلاش کریں۔ میں نے بھی پارٹی تلاش کرنا شروع کردی ، سب سے زیادہ پیسے جو پارٹی دے رہی تھی وہ 76 لاکھ روپے ہیں،عبد الرحمٰن وہ دکان اس پارٹی کو بیچنا چاہتا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہہ رہا ہے کہ آپ مجھے پانچ لاکھ روپے کی رعایت دے دیں تاکہ میرا نقصان کچھ کم ہوجائے ۔میرے لیے اس صورت میں اسے رعایت دیناکیسا ہے ؟

62
63

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

جواب: عبد اللہ قالا: قليل الرضاع وكثيره سواء.وعن ابن عباس كذلك. وعن عبد اللہ بن عمر قال: الرضعة الواحدة تحرم “ترجمہ : بہر حال دودھ کی مقدار کے متعلق قرآنِ...

63
64

نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ

جواب: عبد البر میں ہے: و اللفظ للاول: ”قال سعيد بن المسيب: أن أبا هريرة حدثه، أن رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم صف بهم بالمصلى فصلى فكبر عليه أربع تكبي...

64
65

عبد المعز کو صرف معز کہنا کیسا

سوال: جس کا نام عبد المعز ہو، اس کو صرف معز کہنا کیسا ہے؟

65
66

محمد حنان علی نام رکھنا کیسا؟

جواب: عبدکے بغیربھی یہ نام رکھاجاسکتاہے۔اللہ تعالی کے ناموں میں سے کوئی نام بندے کے لیے کس طرح رکھاجائے گا،اس کی تفصیل درج ذیل ہے : اللہ تعالیٰ کے نامو...

66
67

کنیت رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب: عبد الله“ترجمہ:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی ا للہ علیہ وسلم تشریف لائے تو میں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ !آپ نے اپنی اَزوا...

67
68

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟

68
69

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہما سے مروی ہے ،وہ فرماتے ہیں:’’حدثت ان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال:صلاة الرجل قاعدا نصف الصلاة،قال: فاتيته،فوج...

69
70

اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟ سائل :محمد عمر (صدر ، کراچی )

70