
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
سوال: 50 لاکھ کا ایک بہت بڑا جانور لینا اور اس کی قربانی کرنا یہ افضل ہے یا پانچ ، پانچ لاکھ کے دس جانور ذبح کر دیے جائیں؟یہ جانور بھی اچھے فربہ ہوں گے اور ان کا مجموعی گوشت لازمی طور پر ایک جانور سے زیادہ ہوگا۔ اس طرح زیادہ لوگوں تک گوشت بھی پہنچے گا اور کھالوں کے ذریعے غربا کی مدد بھی زیادہ ہوجائے گی۔ لہذا یہ ارشاد فرما دیں کہ دونوں میں افضل کیا ہے۔
کپڑا کاٹنے کے بعدتھان میں سے عیب نکل آیا، توکیا حکم ہے؟
سوال: ہم پارسل کی صورت میں کپڑے خریدتے ہیں، ایک پارسل میں 10 تھان ہوتے ہیں۔ سو میٹر کا ایک تھان ہوتا ہے ، جو تھان بغیر کٹنگ کے ہوتا ہے،اسے فریش بولتے ہیں، اس کا ریٹ زیادہ ہوتا ہے۔ جس تھان میں کٹنگ ہو، وہ دو تین حصوں میں ہوتا ہے اور اس کا ریٹ کم ہوتا ہے ۔ اب ہوا کچھ یوں کہ ہم نے 2 فریش پارسل خریدے ،جس میں20 تھان تھے، ہم نےایک پارسل کو کھولنے کے بعد گاہک کو دینے کے لیے تھان میں سے سوٹ کاٹ دیا بعد میں پتہ چلا کہ یہ کٹنگ والاتھان ہے،جبکہ ہم نے فریش تھان منگوائے تھے، اب خریدا ہوا مال واپس کریں گے یا کٹنگ کے ریٹ پر خریدیں گے؟ رہنمائی فرمائیں۔
ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک تعلیمی ادارےمیں ملازم ہوں ۔وہاں کا اصول ہے کہ کوئی ٹیچر مہینے میں 3دن لیٹ ہوا، تو اس کی ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی جائے گی ۔کیا شرعی طور پر اس طرح پورے دن کی تنخواہ کاٹنا جائز ہے ؟ نیز کیا اس اصول کے تحت کسی ٹیچر کے 18 دن لیٹ آنے کی وجہ سے 6دن کی کٹوتی کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔
صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز
جواب: کاٹ دیتے تھے۔(صحیح البخاری، جلد 2،صفحہ 398 ، مطبوعہ لاهور) امام کمال الدین ابن ہمام علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں:”واما الاخذ منھا وھی دون ذلک کما یفعلہ ب...
جسم پر ٹیٹوز(Tattoos) بنانے کا حکم
جواب: عضو او منفعۃ عضو او شیأا فاحشا فی عضو ظاھر لم تجب ازالتہ، واذا تاب لم یبق علیہ اثم، وان لم یخف شیأا من ذلک ونحوہ، لزمہ ازالتہ ویعصی بتاخیرہ، وسواء فی ...
فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم
جواب: عضو میں شک پڑاہے ،اس کو دوبارہ دھولے،ورنہ دوبارہ دھونے کی حاجت نہیں ہے۔(درمختار متن ردالمحتار،جلد1،صفحہ309،مطبوعہ کوئٹہ) درمختار کے قول” والا لا“...
بلڈ ڈونیٹ کرنے اور باڈی پارٹ ڈونیٹ کرنے میں حکم کافرق
جواب: عضو کےدر میان دو طرح سے فرق پایا جاتا ہے: ☆ ایک کھلا فرق یہ ہے کہ خون ہر آن پیدا ہوتا رہتا ہے، مگر کوئی عضو انسانی کٹ کر جدا ہو جائے تو وہ دوبارہ نہ...
چارماہ سے کم حمل کے ضائع ہونے کے بعد آنے والے خو ن کا حکم
جواب: عضو جیسے انگلی یا ناخن یا بال وغیرہ بن چکا تھا ، اس کے بعد حمل ضائع ہوا ، تو آنے والا خون نفاس ہو گا ، عورت نفاس کے احکام پر عمل کرے گی ، کیونکہ اعضا ...
احرام کی حالت میں غلافِ کعبہ کو چھونے کا شرعی حکم
جواب: عضو جیسے سر، مونھ، ران، پنڈلی کو پورا سان دیا ، اگرچہ خوشبو تھوڑی ہے ، تو ان دونوں صورتوں میں دم واجب ہو گا اور اگر کم لگے یعنی جسے لوگ زیادہ نہ کہیں ...
اونچی جگہ نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گزر نا
جواب: عضو نمازی کے سامنے نہ ہو تو اس کے سامنے سے گزرنا جائز ہے اور اگر کسی بھی عضو کا سامنا ہو تو گزرنا جائز نہیں۔ بہار شریعت میں ہے"کوئی شخص بلندی پ...