
عورت کے پاس حج کے اخراجات ہوں مگر محرم کے اخراجات نہ ہوں تو وہ کیا کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ عورت کے پاس کچھ سونا ہو اور نقدی بھی ہو اور وہ اپنے حج کے اخراجات کر سکتی ہو ، لیکن کسی محرم کے اخراجات کی استطاعت نہیں رکھتی ، تو کیا اس پر حج فرض ہوگا؟
مہر معجل کی ادائیگی سے پہلے شوہر و بیوی کےملاپ کاحکم
جواب: عورت کو اختیار ہے کہ اگر وہ چاہے، تو وطی (ہمبستری) و مقدماتِ وطی(ہمبستری سے پہلے والے امورجیسے بوسہ لیناوغیرہ) سے شوہر کو باز رکھے، خواہ کل معجل ہو ...
شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟
سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟
جوان ساس اور جوان داماد کا پردہ
جواب: عورت کوچاہیے کہ حتی الامکان اپنے شوہریاقابل اطمینان محرم نسبی (جونسب کی وجہ سے محرم ہے ،اس)کے ساتھ سفر کرے ۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے” علماء نے لکھا ہے...
نانی کی سگی بہن کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟
جواب: عورت زید کے ساتھ عمرے پر جاسکتی ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:﴿حُرِّمَتْ عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ بَنٰتُكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ وَ عَمّٰتُكُم...
مسلمان لڑکی کا ائیر ہوسٹس بننا
جواب: عورت کےلئے فی زمانہ ایئرہوسٹس کی نوکری کرنا، ناجائز وحرام ہے،کیونکہ اس میں بے پردگی، غیر محرم مردوں سے بلا وجہ شرعی اختلاط اور شرعی سفر (92کلومیٹر یا ...
خاتون کا غیر محارم کے ساتھ ٹور(Tour) پر جانا
جواب: عورت کے لئےشرعی مسافت یعنی تین دن کی راہ(تقریباً92 کلومیٹر)کا سفر بغیر محرم/ شوہر کے کرنا ،ناجائز و گناہ ہے، بلکہ علماء خوفِ فتنہ کے پیشِ نظر احتیاطاً...
عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک عورت نے چھ شوال سے کفارے کے روزے شروع کیے، ان روزوں کو رکھ رہی تھی کہ شوال کے مہینے ہی میں حیض آگیا، سات دن حیض رہا ،ان ایام میں روزے نہ رکھے، حیض ختم ہونے کے اگلے دن سے پھر روزے رکھنا شروع کردیئے، ذیقعدہ کے مہینےمیں بھی سات دن حیض کا خون آیا،ان ایام میں روزے نہ رکھے، ان ایام کے ختم ہوجانے کے بعد پھر سے روزے رکھنا شروع کردیئے، لیکن ابھی کفارے کے روزے مکمل نہ ہوئے تھے کہ ذی الحج کے وہ ایام شروع ہوگئے جن میں روزے رکھنا ممنوع ہے،ان ممنوع ایام میں روزے نہ رکھے ،ممنوع ایام کے بعد پھر سے روزے رکھے اور ساٹھ روزے مکمل کردیئے۔کیا اس عورت کا یہ کفارہ کافی ہے یا نئے سرے سے روزے رکھنے ہوں گے؟