
عادت کے دنوں سے پہلے خون بند ہو تونماز کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کو اڑھائی تین ماہ بعد حیض آتا ہے، اس مرتبہ انہیں جب حیض آیا، تو بس کچھ دیر تھوڑا سا آیا اور ختم ہو گیا، پھر تین دن ہونے والے ہیں، لیکن حیض نہیں آیا، تو کیا وہ غسل کر لے یا انتظار کرے اور بعد میں نمازیں شروع کرے؟
کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی صورت میں غسل کرنے کا حکم
سوال: کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی صورت میں اگر بدن پر چھینٹے لگ جائیں توکیا غسل کرنا ضروری ہوگا؟
عورت کا افشاں پاؤڈر لگانا کیسا؟
جواب: غسل میں اسے اتار کر وضو و غسل کرنا ہوگا،کیونکہ افشاں جسم تک پانی پہنچنے سے مانع ہے اور جو چیز جسم تک پانی پہنچنے سے مانع ہو،تو اس کی موجودگی میں وضو ...
اگر وضو میں کوئی فرض رہ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: غسل میں کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے ،تو یادآنے پرفقط اسی عضو کو دھولینا کافی ہے،دوبارہ سے مکمل وضو یا غسل کرنا ضروری نہیں ہے۔البتہ! یہ خیال رہے کہ ا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں سڑک کنارے کھڑا ہوا تھا کہ اچانک ایک کتا آیا اور میرا پاؤں چاٹنے لگا۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ اس کی وجہ سے مجھ پر غسل کرنا لازم ہے؟ یا صرف پاؤں دھولینا کافی ہے؟
کیا کپڑوں میں پیشاب نکل جانے سے غسل لازم ہوتا ہے ؟
سوال: اگرپیشاب کے قطرے کپڑوں پر پڑجائیں یا پیشاب پر کنٹرول نہ ہو اور کچھ قطرے کپڑوں میں نکل جائیں، تو ایسی صورت میں کیا غسل واجب ہو گا ؟نیزمذکورہ صورت میں کپڑے پاک کرنے کے لئےمکمل دھونے پڑیں گے یا کپڑے کا جو حصہ ناپاک ہے صرف وہ دھونے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے ؟
بے وضو شخص اپنا بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر بے وضو شخص پانی میں بے دھلا ہاتھ ڈال دے تو اس سے وضو غسل کرنےکا کیا حکم ہے؟
بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ اگر کمر، یا رانوں وغیرہ پر نجاست گندگی لگ جائے ،تو کیا اب مکمل غسل کرنا ہوگا یا صرف اسی حصے کو پاک کرلینا کافی ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
سوال: ایک حاملہ عورت کے حمل کا آخری مہینا ہے ، اس عورت کے پستان سے کبھی کبھار بغیر کسی بیماری اور درد کے صاف پانی آرہا ہے تو کیا یہ پانی ناپاک ہوگا؟ کیا اس پانی کے نکلنے کے بعد پاک کیے بغیر وہ عورت نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اسے نماز سے پہلے غسل کرنا ہوگا؟
دانتوں میں کلپ لگوانے یا گِھسوانے کا شرعی حکم
جواب: غسل کرنا ہوگا اور اگر ایسا فکس ہے کہ بآسانی اتر نہیں سکتا ، بلکہ اتارنا تکلیف دہ ہے ، تو وضو و غسل کرتے ہوئے اگرچہ اس کے نیچے پانی نہ بھی جائے ، اس کو...