
پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟
جواب: اعظم، امام شافعی، امام مالک، امام احمد بن حنبل رحمھم اللہ تعالی) میں کون کون سائنس دان اور کیمیا دان تھا؟ اسی طرح امام ثوری، امام نخعی، امام زہری،...
جواب: اعظم ہند مولانا مصطفی رضا خان علیہ الرحمۃ سے ایک سوال ہوا کہ یہ حلال ہیں یا نہیں؟ تو آپ علیہ الرحمۃ نے جواباً ارشاد فرمایا :سب حلال ہیں ‘‘۔ ...
صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟
جواب: اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نزدیک نماز کے اندر ہاتھوں سے آیتیں یا تسبیحات شمارکرنا مکروہ ہے۔۔۔امام اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی دلیل یہ ہے...
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: اعظم رضی اللہ عنہ نے اس وجہ سے حضرت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کا وسیلہ پیش کیا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصالِ ظاہری کے بعد آپ صلی اللہ ع...
جواب: اعظم ہند میں ہے ”سراج العارفین حضرت علامہ مولانا غلام آسی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ انھوں نے اپنے نام کے شروع میں برکت کے لیے لفظ محمد شامل ...
بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟
جواب: اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمۃ اللہ علیہ نےخاموشی اختیار فرمائی ہے۔بعض علمائے کرام نےفرمایا کہ مسلمانوں کے بچوں سے بھی سوالاتِ قبر ہوں گے ، لیکن من...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔
مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟
جواب: اعظم رضی اللہ عنہ کے نزدیک بھی سنت ہے اور مقتدی کو اسی پر عمل کرنے کا حکم ہے ۔ بخاری شریف میں ہے :’’وكان ابن عمر رضی اللہ عنهما يستحب إذا سلم الإم...
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: اعظم ابو حنیفہ و امام محمد رحمۃ اللہ علیہما ) اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کا اختلاف ہے۔ امام ابو یوسف علیہ الرحمۃ کے نزدیک اس صورت میں نماز فاسد ...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
جواب: اعظمی رحمۃ اللہ علیہ بیع کے صحیح ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بیان کرتے ہیں:’’مبیع وثمن دونوں اس طرح معلوم ہوں کہ نزاع(جھگڑا)پیدا نہ ہوسکے، اگر مجہ...