سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 352 results

61

لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟

سوال: ہم اکثر واقعات میں اورکبھی علماء کے بیان میں بھی بطورِ مثال لیلی اور مجنوں کا واقعہ اور ان کی محبت کا تذکرہ سنتے ہیں،اس حوالے سے سوال یہ ہے کہ کیا یہ لیلی ، مجنوں کا ہونا حقیقی ہے یا صرف فرضی خاکہ ہے جو سمجھنانے کے لیے بتایا جاتا ہے؟اور اگر حقیقی ہے،تو یہ تاریخی لحاظ سے کب ہوئے ہیں؟

61
62

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: محبت رکھنے والے بن جاؤ، پانچویں قسم نہ بننا، ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے۔(المعجم الاوسط، باب المیم، من اسمہ محمد، جلد 5، صفحہ 231، مطبوعہ قاھرۃ) اس روایت ...

62
63

وطن اصلی سے سو کلو میٹر دور کسی شہر میں کام یا پڑھائی کے لئے گئے تو نماز کا حکم

سوال: مجھےاپنے وطنِ اصلی اسلام آباد سے میرپور ،آزاد کشمیر کا سفر کرنا ہوتا ہے۔ اسلام آباد سے میرپور تک کا فاصلہ 100 کلومیٹر سے زائد ہے۔ میرپور میں ایک ہاسٹل میں قیام ہوتا ہے، جہاں رہنا سہنا تقریباً ایک گھر ہی کی طرح ہے۔کبھی میرپور میں قیام 15 دن سے کم اور اکثر 15 دن سے زیادہ ہوتا ہے۔ سوال ہے کہ کیا میرپور میں نماز قصر پڑھنا ہو گی؟

63
64

حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟

جواب: وطن میں بھی کروا سکتا ہے،مگر اِس میں یہ خیال رکھنا ہو گاکہ دونوں جگہ قربانی کے ایام موجود ہوں یعنی مکہ مکرمہ میں بھی جہاں خود حاجی موجود ہے ا...

64
65

اللہ کی خاطر آپس میں محبت رکھنا کسے کہتے ہیں ؟

سوال: اللہ کی خاطر آپس میں محبت رکھنا کسے کہتے ہیں؟

65
66

کیا وطنِ اقامت مطلق سفر سے باطل ہوجاتا ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص علم دین حاصل کرنے کے لئے کسی شہر میں تین سے چار ماہ رہنے کے ارادہ سےمقیم ہوا، پھر وہ شخص دوسرے شہر میں کسی کام سے تین دن کے لئے جائے اور وہ شہر اقامت والے شہر سے 50 کلومیٹر دور ہو، توکیا یہ شخص مقیم رہے گا یااس سفر کی وجہ سے مسافر کہلائے گا؟اور جو کتابوں میں مذکور ہے کہ وطنِ اقامت سفر سے باطل ہو جاتا ہے تو یہاں سفر سے مطلق سفر مراد ہے یا شرعی سفر؟

66
67

شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟

جواب: وطن نہ پہنچے ۔"(فتاوی رضویہ جلد8،صفحہ270، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاہور) سید ی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں:"جو مقیم ...

67
68

پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟

جواب: وطن خیرآباد تشریف لے آئے۔ آپ خیر آباد پہنچے تھے کہ کچھ دنوں کے بعد مخبر نے یہ اطلاع کردی کہ یہ وہی علامہ فضلِ حق صاحب ہیں جنہوں نے انگریزکے خلاف ...

68
69

شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم

سوال: ماہ شوال میں ہم مدینہ شریف سے نمازعیدالفطرپڑھ کرعمرہ کی نیت سے احرام باندھ کرمکہ شریف روانہ ہوئے اورعمرہ اداکرنے کے بعددوچاردن کے بعدمکہ شریف سے اپنے وطن پاکستان روانہ ہوئے۔ کچھ حضرات کاکہناہے کہ جس نے پہلے فرض حج اداکرلیاہو ، وہ توشوال میں مکہ شریف جاکراپنے وطن واپس آسکتاہے ، لیکن جس نے ابھی فرض حج ادانہیں کیا ، وہ اگرماہ شوال میں مکہ شریف کی حدودمیں داخل ہوجائے ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں آسکتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیایہ بات درست ہے کہ جس نے فرض حج ادانہیں کیا ، وہ شوال کے مہینے میں مکہ شریف گیا ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں پلٹ سکتا؟

69
70

آسٹریلیا میں جو اسٹوڈنٹ رہتے ہیں، ان کا صدقہ فطر والد پاکستان میں ادا کرے، تو حکم

سوال: صدقہ فطر کی مقدار کے حوالے سے پوچھنا ہے کہ یہاں آسٹریلیا میں جو اسٹوڈنٹس پڑھائی کے لئے آتے ہیں وہ یہاں جاب بھی کرتے ہیں۔ کیا وہ اپنی صدقہ فطر کی رقم یہاں نکالیں گے یااگر اپنے وطن میں ان کےوالد ان کی رقم نکال دیتے ہیں تو اس صورت میں ان کا صدقہ فطر ادا ہو جائے گایا نہیں؟

70