سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 3151 results

61

کلمہ کفر یاد نہ ہو تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟

جواب: پاک میں نے اب تک زبان سے جو بھی کفریہ کلمہ بولا ہے میں اس سے بیزار ہوں اور تیری بارگاہ میں سچی توبہ کرتے ہوئے اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے سوا ...

61
62

چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ

سوال: میں کاسمیٹک اور انڈر گارمنٹس کی دوکان پر تقریباً 20 سال سے جاب کررہا ہوں، اب میں اس دوکان میں مالک کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا چاہتا ہوں، فی الوقت دوکان میں16 لاکھ روپے مالیت کا مال موجود ہے۔ اب میں مزید 04 لاکھ روپے نقد ملا کر شریک ہونا چاہتا ہوں، کام ہم دونوں پارٹنر کریں گے لیکن میں زیادہ کام کروں گااور نفع دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا۔براہ کرم اس چلتے کاروبار میں شرکت کا جائز طریقہ ارشاد فرمادیجیئے ۔

62
64

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

سوال: التحیات میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہےاور کیا یہ حدیث پاک سے ثابت ہے؟ نیز ایک حدیث پاک میں ہے ” ‌يحركها “،یعنی نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ انگلی کو حرکت بھی دیتے تھے ،تو اس کا کیا جواب ہے؟

64
65

دکان میں کپڑوں والی ڈمی رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: کپڑے کی دکان والے اپنی دکانوں میں پتلے رکھتے ہیں اور اس پر کپڑے پہنائے ہوتے ہیں کیا اس طرح پتلے رکھنے سے دکان میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ؟

65
66

گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا

سوال: خالد آج کے روز پچاس من گندم ساجد کوچھ ماہ کے ادھار پر بیچتا ہے ، آج کا ریٹ 2800 روپے فی من ہے،لیکن خالد اورساجد کے مابین یہ طے ہوا ہے کہ چھ ماہ بعد قیمت کی ادائیگی کے وقت جو ریٹ ہوگا ،اسی حساب سے ساجد قیمت کی ادائیگی کرے گا۔خرید و فروخت کے اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟اگر ناجائز ہے ، تو اس کا جائز طریقہ کار بھی بیان کردیجئے۔

66
67

نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟

جواب: پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ، صحابۂ کرام علیہم الرضوان ، اور تابعین سے ثابت نہیں ہے ، اور حسنہ اس لحاظ سے کہ شریعت مطہرہ کے اصول کے یہ خلاف ن...

67
68

لکڑی اور گارے سے بنی مسجد شہید کرکے نئی بنائی، تو پرانی لکڑی کا حکم

جواب: فرش، چٹائی کے کام میں نہیں لگا سکتے، پھر ان چیزوں کی بیع کافر کے ہاتھ نہ ہو بلکہ مسلمان کے ہاتھ اور مسلمان ان کو بے ادبی کی جگہ استعمال نہ کرے۔“(فتاوی...

68
69

بچوں کی رقم سےمٹھائی جمع کرکےجیتنے پرکسی ایک کودینا

سوال: میری بیٹیوں کے سکول میں یہ طریقہ کار ہے کہ سب بچوں سے ایک ایک روپیہ لیا جاتا ہے، اس کے بعد ان کی ٹافیاں، چاکلیٹ وغیرہ خرید لئے جاتے ہیں اور پھر کسی ایک برتن میں وہ سب مٹھائیاں رکھ کر بچوں سے اندازہ لگانے کو کہتے ہیں، جو صحیح بتادے اسے وہ سب مٹھائیاں مل جاتی ہیں، اس میں حصہ وہی بچہ لےسکتا ہے، جس نے روپیہ جمع کرایا ہو، اور جس نے روپیہ جمع نہیں کروایا ،وہ اس قرعہ اندازی میں حصہ بھی نہیں لےسکتا۔ شرعا اس کا کیا حکم ہے؟

69
70

مسجد کے جنریٹر سے محلے کے گھروں میں لائٹ دینا

جواب: فرش ، دری، چٹائی، اور یونہی بتی بھی، اگر اس سے مرادخالی شمعدان ہواگرچہ اپنی ذات میں قابل اجارہ ہیں، مملوک ہوں تو مالک اجارہ پر دے سکتا ہے ، کرایہ پر د...

70