
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
سوال: (1)اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2)کیا قراءت اور تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر اذکار ِ نماز کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، خواہ عجز ہو یا نہ ہو ؟ (3)کیا ”تلبیہ“ کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھا جا سکتا ہے؟
شوہر کے انتقال کے بعد عمر میں چھوٹے دیور سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: بیان کردیا گیا ہے اور بھابھی ان محرمات میں سے نہیں۔ نیز دیور کا اپنی بھابھی سے عمر میں کافی چھوٹا ہونا بھی وجہ ممانعت نہیں۔ جن عورتوں سے نکاح کر...
کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ، پیتل دینا سنت ہے؟
سوال: کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ ، پیتل دینا سنت ہے؟ (2)نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو جہیز میں کیا سامان دیا تھا؟
نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟
جواب: پاکستان مفتی وقار الدین رحمۃ اللہ علیہ وقار الفتاوی میں ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:’’حرہ یعنی آزاد عورت محل بیع نہیں ہےکہ دور غلامی ختم ہوچکا۔...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
سوال: التحیات میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہےاور کیا یہ حدیث پاک سے ثابت ہے؟ نیز ایک حدیث پاک میں ہے ” يحركها “،یعنی نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ انگلی کو حرکت بھی دیتے تھے ،تو اس کا کیا جواب ہے؟
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
سوال: اگر کسی نے بیوی کے مخصوص ایام میں اس سے صحبت کر لی، بعد میں دونوں میاں بیوی نادم ہیں کہ ہم سے گناہ ہو گیا ہے، اب اس سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ کوئی کفارہ بھی ان کو ادا کرنا ہوگا؟
جواب: بیٹی وغیرہ کا مہر اس عورت کے لئے مہرِ مثل ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے:”جو چیز مال متقوم نہیں وہ مَہرنہیں ہو سکتی اور مہر مثل واجب ہوگا، مثلاً مہر یہ ...
ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ
سوال: اگر واشنگ مشین ناپاک ہوجائے، اور پائپ کے ذریعے دو تین مرتبہ اس طرح دھولیں کہ پانی اس کے اوپر سے بہتا ہوا واشنگ مشین سے پائپ کے ذریعے نکل جائے تو کیا اس طرح واشنگ مشین کا وہ ناپاک حصہ پاک ہوجائے گا ؟
جواب: بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی اپنی سواریوں اور دیگر چیزوں کے نام رکھنا ثابت ہے،جیساکہ المعجم الکبیر للطبرانی میں ہے” عن ابن عباس، قال: «كان لرسول...
سوال: عاقب نام رکھنا بالکل درست ہے۔ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک ناموں میں سے ایک نام ہے۔