سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 191 results

61

کیا حقوق العباد تلف کرنے والا بلا حساب جنت کی دعا کر سکتا ہے؟

سوال: کسی شخص نے حقوق العباد تلف کیے ہوں ،لیکن ابھی تک ان کی تلافی نہ کی ہو مگر وہ اپنے اس عمل پر شرمندہ ہے اور دعا بھی کرتا ہے کہ تلافی کا کوئی راستہ بن جائے۔اب کیا وہ یہ دعائیں کرسکتا ہے کہ اے اللہ! مجھ سے راضی ہو جا اور بلاحساب جنت میں داخل فرما؟

61
62

’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم

سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔

62
64

احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟

سوال: میرے دوست نے ایک مسئلہ بیان کیا کہ عمرہ میں نیت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دفعہ تلبیہ یعنی”لبیک اللھم لبیک الخ“ کہنا ضروری ہوتا ہے، اگر کسی نے تلبیہ نہ کہا، تو ا س کا عمرہ شروع ہی نہیں ہو گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ بات درست ہے کہ بغیر تلبیہ کہےاحرام باندھا، تو عمرہ شروع نہیں ہوگا؟شرعی رہنمائی فرماد یں۔

64
65

جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟

جواب: وربقیع والوں پر سلام اور مغفرت کی دعا فرماتے ۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن سب سے پہلے اپنی قبر ِ منور سے باہر تشریف لائیں گے،تو آپ کے ساتھ ...

65
67

کسی کام کے جلد ہوجانے کے لئے دعا کرنا کیا دعا میں جلدی مچانا ہے ؟

سوال: میں نے سنا تھا کہ دعا میں جلدی نہیں مچانی چاہئے، اب اگر کسی کام کے جلدی ہوجانے کی حاجت ہو اور یوں دعا کی جائے کہ فلاں وقت تک یہ کام ہوجائے، تو کیا یہ جلدی مچانے میں آئے گا؟

67
68

علمِ جفر کیا ہے ؟ نیز علم جفر کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: علمِ جفر کیا ہے،علم جفر کی شرعی حیثیت کیا ہے،علم جفر کیا سادات کے ساتھ خاص ہے، کیا اس علم سے لوحِ محفوظ کا علم بھی حاصل ہوجاتاہے؟اس علم کے بارے میں علماء اہلسنت کی کوئی کتاب ہو،تو ضرور میری رہنمائی فرمائیں۔

68
69

ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا

سوال: کیا ایک سال کے بچے کو پیمپر(PAMPER) پہنا کر اپنے ساتھ عمرہ اور طواف کیلئے جاتے وقت مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں یا نہیں ؟یونہی مسجد نبوی شریف میں حاضری کیلئے جاتے وقت ساتھ لے جانا کیسا ہے؟اگر شرعاً یہ درست نہیں تو پھر ایسی صورت میں والدین عمرہ کرنےا ور مدینہ شریف حاضری کیلئے سفر کیسے کریں، جبکہ ان کے پیچھے ،بچے کو کوئی سنبھالنے والا نہ ہو۔اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

69
70

صاحبِ مزار سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارش کی عرض کرنا کیسا ؟

جواب: ور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں ا ور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔(سورۃ النساء، پارہ5، آیت64) ...

70