سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 4152 results

691

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب کوئی نئی گاڑی بُک کروانے کے لیے کمپنیوں کی ڈیلر شپس(Dealerships)پہ جاتے ہیں، تو بعض کمپنیوں کے معاہدے میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ بکنگ کے وقت گاڑی کی پوری قیمت ادا کر دیں، تو آپ کی گاڑی کی قیمت لاک ہو جائے گی، یعنی مارکیٹ میں اگرچہ گاڑی کی قیمت بڑھ جائے، تب بھی آپ کو اسی قیمت پر گاڑی ملے گی، لیکن اگر پوری قیمت ادا نہیں کرتے،تو گاڑی کی قیمت لاک نہیں ہوگی، یعنی اگر مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو ڈیلیوری کے وقت جو قیمت ہو گی، اسی حساب سے آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ ڈیلر شپ کے معاہدے میں یہ شرط لگانا کیسا کہ اگر گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو اسی حساب سے قیمت ادا کرنی ہوگی؟ نوٹ: گاڑی کی بکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک کمپنی کا جو پراسس ہوتا ہے، اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اولاً کمپنی نئی گاڑی بنانے کا اعلان کرتی ہے اور اس کا ڈیزائن اور فیچرز وغیرہ متعارف کرواتی ہے، جسے دیکھ کر لوگ اس کمپنی کی مختلف ڈیلر شپ پہ جا کر گاڑیاں بک کروانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بکنگ مخصوص مدت تک جاری رہتی ہے، اس کے بعد بند کر دی جاتی ہے۔ بکنگ کے لیے درکار رقم کمپنی کی طرف سے مقرر ہوتی ہےاور وہ گاڑی کی قیمت کم زیادہ ہونے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، یعنی اگر گاڑی کی قیمت کم ہے، تو اس کی بکنگ کے لیے کم از کم مثلاً پانچ لاکھ روپے جمع کروانے ہوں گے اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں دس لاکھ اور بقیہ رقم گاڑی ڈیلیور ہونے سے ایک ماہ پہلے جمع کروانی ہو گی۔ جس شخص نے بھی گاڑی بک کروانی ہو، وہ بکنگ کی رقم ڈیلر شپ کی بجائے بینک کے ذریعےکمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے، کمپنی کے پاس رقم پہنچ جانے کے بعد وہ گاڑیاں بنانا شروع کرتی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ کمپنی اپنا سرمایہ لگا کر پہلے گاڑیاں بنا لے اور بعد میں بیچتی رہے، کیونکہ ایک گاڑی کی قیمت بھی ملین میں ہوتی ہے، لہذا کمپنی اپنی طرف سے اتنا سرمایہ لگانے والا رِسک کبھی نہیں لیتی، بلکہ گاڑیوں کی بکنگ اتنا عرصہ پہلے شروع کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کمپنی لوگوں کی رقم سے کاروبار کر سکے۔

691
692

نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی

جواب: جماعت کا یہی عقیدہ ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿سُبْحٰنَ الَّذِیۡۤ اَسْرٰی بِعَبْدِہٖ لَیۡلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَ...

692
693

اقوال غوث اعظم قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟

جواب: جماعت کی روایت ہے کہ جملہ اولیائے جن نے بھی اورسب نے اپنے سرجھکادئے اورسرکارغوثیت کے حضور جھک گئے اوران کے اس ارشاد کا اقرار کیا مگر اصفہان میں ایک شخ...

693
694

بیعت توڑناکیساہے؟

جواب: ہونے سے آدمی کو اولیاء کے سلسلے کے ساتھ نسبت حاصل ہو جاتی ہے،نیز فیض کا ایک سلسلہ جاری ہوتا ہے اور راہ طریقت کی بہت سی مشکلات حل ہوتی ہیں اور بسا اوقا...

694
695

کیا ایک ہی وقت میں دو جگہ بیعت ہوسکتے ہیں؟

جواب: مسائل جانتا ہو(۳)اس کا سلسلہ باتصالِ صحیح حضور صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچتا ہو(۴)فاسقِ معلن نہ ہو۔ جس شخص میں بیان کی گئی چاروں شرطیں پائی جائیں ...

695
696

جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: جماعتیں اور گروہ ہیں، وہ یوں کہ انہیں بھی اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا، اُن کے رزق کو اپنے ذمہ کرم پر لیا اور اُن میں عدل قائم کیا، پس یہ ہرگز مناسب نہیں...

696
697

نفاس میں چُھٹے ہوئے روزوں کا فدیہ دینے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب: ہونے کے بعد ان رہ جانےوالے روزوں کی قضا کریں۔ ناپاکی کے ایام میں چُھٹے ہوئے روزوں کی قضا عورت پر لازم ہے۔ جیسا کہ صحیح مسلم کی حدیثِ پاک میں ہے:...

697
698

دَم اور تعویذ کی شرعی حیثیت

جواب: جماعت کسی گھاٹ سے گزری ،جس میں سانپ یا بچھو کا ڈسا ہوا شخص تھا،گھاٹ والوں میں ایک شخص صحابہ کرام علیہم الرضوان کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کرنے ل...

698
699

کتے کی خرید و فروخت اور کمائی کا حکم

جواب: ہونے والی جس حدیث کاذکرکیایہ حکم اس وقت تھا،جب کتوں سے نفع لینے کی ممانعت تھی اور ان کو قتل کرنے کاحکم تھا،اُس وقت ان کا ثمن لینابھی حرام تھا،پھردیگر...

699
700

نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا

جواب: جماعت نماز پڑھنے آئے ہیں اور ایک یا کئی لوگ بآوازِ بلند قرآن یا وظیفہ یعنی کوئی قرآن کوئی وظیفہ پڑھ رہے ہیں یہاں تک کہ مسجد بھی گونج رہی ہے تو اس حالت...

700